Advertisement
تجارت

مسلسل پانچ دن کی کمی کے بعد سونا آج پھر مہنگا، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

پچھلے دو دنوں کے دورا ن مجموعی طور پر سونے کے نرخ میں 5500 روپے کی کمی ریکارڈ کی گئی ،صرافہ ایسوسی ایشن

GNN Web Desk
شائع شدہ a year ago پر Oct 25th 2025, 2:10 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
مسلسل پانچ دن کی کمی کے بعد سونا آج پھر مہنگا، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

کراچی : مسلسل پانچ دن کی کمی کے بعدعالمی ومقامی مارکیٹوں میں سوناآج پھر مہنگا ہو گیا۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق آج ہفتے کے روز سونے کے نرخ میں 1800 روپے فی تولہ اضافہ ہوا ہے جس کے بعد نئی فی تولہ قیمت 4 لاکھ 33 ہزار 662 روپے ہو گئی ہے۔

ایسوسی ایشن کے مطابق اسی طرح دس گرام سونے کے نرخ میں 1543روپے کا اضافہ ہوا ہے جس کےبعد دس گرام سونے کی نئی قیمت 3 لاکھ 71 ہزار 795 روپے کی سطح پر آ گئی ہے۔

دوسری جانب عالمی بلین مارکیٹ میں سونا 18 ڈالر مہنگا ہوا ہے جس کے بعد فی اونس قیمت 4113 ڈالر ہو گئی ہے۔

اس کے برعکس چاندی کی فی تولہ قیمت میں بھی 57 روپے کا اضافہ ہوا ہے جس کے بعد چاندی 5124 روپے تولہ ہو گئی ہے۔

خیال رہے کہ گزشتہ روز سونے کی قیمت میں 2 ہزار روپے فی تولہ کمی ہوئی ریکارڈ کی گئی تھی جبکہ پچھلے دو دنوں کے دورا ن مجموعی طور پر سونے کے نرخ میں 5500 روپے کی کمی ہوئی۔

Advertisement
اداکارہ نیلم منیر نے نومولود بیٹے کے ساتھ تصویر شیئر کردی

اداکارہ نیلم منیر نے نومولود بیٹے کے ساتھ تصویر شیئر کردی

  • a day ago
پاکستان اور برازیل کا فوجی سطح پر تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق

پاکستان اور برازیل کا فوجی سطح پر تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق

  • 19 hours ago
ملتان: رحمان بابا ایکسپریس کی متعدد بوگیاں پٹری سے اتر کر الٹ گئیں، چار افراد جاں بحق

ملتان: رحمان بابا ایکسپریس کی متعدد بوگیاں پٹری سے اتر کر الٹ گئیں، چار افراد جاں بحق

  • 8 minutes ago
پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری

پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری

  • 3 days ago
بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک

بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک

  • 3 days ago
پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گرکر تباہ، دونوں پائلٹ شہید

پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گرکر تباہ، دونوں پائلٹ شہید

  • a day ago
ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'

ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'

  • 3 days ago
خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کا نفاذ پاکستان کے آئین کے عین مطابق ہے،اعظم نذیر تارڑ

خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کا نفاذ پاکستان کے آئین کے عین مطابق ہے،اعظم نذیر تارڑ

  • 3 minutes ago
پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ

پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ

  • 3 days ago
جلی کے آلات کی مقامی تیاری، لمز میں قومی مشاورت

جلی کے آلات کی مقامی تیاری، لمز میں قومی مشاورت

  • 20 hours ago
ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک

ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک

  • 3 days ago
ایف کلاس نیشنل لانگ رینج شوٹنگ چیمپئن شپ 2026 مظفرگڑھ فیلڈ فائرنگ رینجز میں اختتام پذیر

ایف کلاس نیشنل لانگ رینج شوٹنگ چیمپئن شپ 2026 مظفرگڑھ فیلڈ فائرنگ رینجز میں اختتام پذیر

  • 5 hours ago
Advertisement