Advertisement
پاکستان

آزاد کشمیر میں حکومت سازی کی کوششیں، پی ٹی آئی فارورڈ بلاک کے 5 وزرا پیپلز پارٹی میں شامل

پی ٹی آئی اراکین کی شمولیت کے بعد پیپلز پارٹی کے پارلیمانی گروپ کی مجموعی تعداد 23 تک پہنچ گئی،جبکہ حکومت بنانے کے لیے 27 ارکان کی حمایت درکار ہے

GNN Web Desk
شائع شدہ a year ago پر Oct 26th 2025, 9:35 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
آزاد کشمیر میں حکومت سازی کی کوششیں، پی ٹی آئی فارورڈ بلاک کے 5 وزرا پیپلز پارٹی میں شامل

اسلام آباد:پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)  فارورڈ بلاک کے 5 وزرا نے پیپلز پارٹی میں شمولیت کا اعلان کر دیا۔

تفصیلات کے مطابق بیرسٹر سلطان محمود چودھری گروپ نے پیپلز پارٹی کی حمایت کا اعلان کر دیاہے اور پی ٹی آئی فارورڈ بلاک کے 5 ارکان پیپلز پارٹی میں شامل ہو گئے۔

پیپلز پارٹی میں شامل ہونے والوں میں یاسر سلطان ،چودھری ارشد ،سردار محمد حسین، چودھری اخلاق اور چودھری رشید شامل ہیں۔
پانچوں ارکان نے فریال تالپور اور چودھری ریاض سے ملاقات میں شمولیت کا اعلان کیا،فارورڈ بلاک سے تعلق رکھنے والے ملک ظفر اقبال نے بھی پیپلز پارٹی رہنما فریال تالپور سے ملاقات کی۔

واضح رہے کہ پی ٹی آئی فارورڈ بلاک کے اراکین کی شمولیت کے بعد پیپلز پارٹی کے پارلیمانی گروپ کی مجموعی تعداد 23 تک پہنچ گئی،جبکہ حکومت بنانے کے لیے 27 ارکان کی حمایت درکار ہے۔

خیال رہے کہ گزشتہ روز صدر آصف علی زرداری نے آزاد کشمیر میں عدم اعتماد لانے اور آزاد کشمیر میں حکومت بنانے کی منظوری دی تھی۔

Advertisement
ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں  ہزارں روپے کی کمی

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی

  • 6 گھنٹے قبل
پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ

پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ

  • ایک دن قبل
گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے

گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے

  • ایک دن قبل
آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ

  • 2 گھنٹے قبل
خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کا نفاذ پاکستان کے آئین کے عین مطابق ہے،اعظم نذیر تارڑ

خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کا نفاذ پاکستان کے آئین کے عین مطابق ہے،اعظم نذیر تارڑ

  • ایک دن قبل
لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ  کا لاہور میں آغاز

لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ کا لاہور میں آغاز

  • ایک دن قبل
اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا

  • 5 گھنٹے قبل
مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی

  • 2 گھنٹے قبل
ایف کلاس نیشنل لانگ رینج شوٹنگ چیمپئن شپ 2026 مظفرگڑھ فیلڈ فائرنگ رینجز میں اختتام پذیر

ایف کلاس نیشنل لانگ رینج شوٹنگ چیمپئن شپ 2026 مظفرگڑھ فیلڈ فائرنگ رینجز میں اختتام پذیر

  • ایک دن قبل
ملتان: رحمان بابا ایکسپریس کی متعدد بوگیاں پٹری سے اتر کر الٹ گئیں، چار افراد جاں بحق

ملتان: رحمان بابا ایکسپریس کی متعدد بوگیاں پٹری سے اتر کر الٹ گئیں، چار افراد جاں بحق

  • ایک دن قبل
پاکستان اور برازیل کا فوجی سطح پر تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق

پاکستان اور برازیل کا فوجی سطح پر تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق

  • 2 دن قبل
قومی اسمبلی نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی منظوری دے دی

قومی اسمبلی نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی منظوری دے دی

  • 7 گھنٹے قبل
Advertisement