فی تولہ سونا 3 ہزار 300 روپے کمی کے بعد4 لاکھ 30 ہزار 362 روپے کی سطح پر آ گیا


سونے کی قیمت میں ایک بار پھر بڑی کمی ہو گئی ہے۔
مسلسل پانچ دن قیمت میں کمی کے بعد سونے کی قیمت میں گزشتہ کاروباری دن 1800 روپے کا اضافہ ہوا تھا۔
ملکی اور بین الاقوامی سطح پر آج پھر سونے کی قیمت میں کمی ہوئی ہے، سونے کی فی تولہ قیمت میں 3 ہزار 300 روپے کی کمی ہوئی ہے۔
اس کمی کے بعد سونے کے فی تولہ نرخ 4 لاکھ 30 ہزار 362 روپے کی سطح پر آ گئے ہیں ،10 گرام سونے کے نرخ میں 2829 روپے کمی ہونے سے قیمت 3 لاکھ 68 ہزار 966 روپے ہو گئی ہے۔
عالمی مارکیٹ میں سونے کے نرخ میں 33 ڈالرکی کمی ہونے سے فی اونس قیمت چار ہزار 80 ڈالرہو گئی ہے، چاندکی فی تولہ قیمت میں 27 روپے کی کمی ہونے سے قیمت 5 ہزار 97 روپے ہو گئی ہے۔
یاد رہے کہ 18 اکتوبر کو سونے کے نرخ میں 10 ہزار 600 روپے کی بڑی کمی ہوئی تھی لیکن اس سے قبل سونے کے نرخ میں ریکارڈ اضافہ بھی دیکھنے میں آیا تھا۔

لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ کا لاہور میں آغاز
- ایک دن قبل

ملتان: رحمان بابا ایکسپریس کی متعدد بوگیاں پٹری سے اتر کر الٹ گئیں، چار افراد جاں بحق
- ایک دن قبل

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی
- 12 گھنٹے قبل

ایف کلاس نیشنل لانگ رینج شوٹنگ چیمپئن شپ 2026 مظفرگڑھ فیلڈ فائرنگ رینجز میں اختتام پذیر
- 2 دن قبل

خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کا نفاذ پاکستان کے آئین کے عین مطابق ہے،اعظم نذیر تارڑ
- ایک دن قبل

گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے
- ایک دن قبل

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی
- 8 گھنٹے قبل

پاکستان اور برازیل کا فوجی سطح پر تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق
- 2 دن قبل

پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ
- ایک دن قبل

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا
- 11 گھنٹے قبل

قومی اسمبلی نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی منظوری دے دی
- 13 گھنٹے قبل

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ
- 8 گھنٹے قبل







