Advertisement
تجارت

سونے کی قیمت میں گزشتہ روز اضافہ ہونے کے بعد ایک بار پھر کمی

سونے کے فی تولہ قیمت ایک ہزار روپے کی کمی کے بعد 4 لاکھ 18 ہزار 862 روپے ہو گئی

GNN Web Desk
شائع شدہ a year ago پر Oct 30th 2025, 12:55 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
سونے کی قیمت  میں گزشتہ روز اضافہ ہونے کے بعد ایک بار پھر کمی

سونے کے نرخ میں گزشتہ روز اضافہ ہونے کے بعد ایک بار پھر کمی ہو گئی ہے۔

آج سونے کے فی تولہ نرخ میں ایک ہزار روپے کی کمی ہوئی ہے جس کے بعد فی تولہ قیمت 4 لاکھ 18 ہزار 862 روپے ہو گئی ہے۔

دس گرام سونے کے نرخ میں 857 روپے کی کمی ہونے سے نئی قیمت 3 لاکھ 59 ہزار 106 روپے تک پہنچ گئی ہے۔

عالمی مارکیٹ میں سونے کے نرخ میں دس ڈالر کی کمی ہونے سے فی اونس سونا 3965 ڈالر کی سطح پر آ گیا، چاندی کی قیمت 5034 روپے فی تولہ برقرار ہے۔

واضح رہے کہ گزشتہ روز سونا 3500 روپے مہنگا ہوا تھا جبکہ اس سے ایک روز قبل سونے کے نرخ میں 14 ہزار روپے کی بڑی کمی ہوئی تھی۔

Advertisement
ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'

  • 3 دن قبل
ایف کلاس نیشنل لانگ رینج شوٹنگ چیمپئن شپ 2026 مظفرگڑھ فیلڈ فائرنگ رینجز میں اختتام پذیر

  • 8 گھنٹے قبل
ملتان: رحمان بابا ایکسپریس کی متعدد بوگیاں پٹری سے اتر کر الٹ گئیں، چار افراد جاں بحق

  • 3 گھنٹے قبل
پاکستان اور برازیل کا فوجی سطح پر تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق

  • ایک دن قبل
جلی کے آلات کی مقامی تیاری، لمز میں قومی مشاورت

پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گرکر تباہ، دونوں پائلٹ شہید

اداکارہ نیلم منیر نے نومولود بیٹے کے ساتھ تصویر شیئر کردی

خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کا نفاذ پاکستان کے آئین کے عین مطابق ہے،اعظم نذیر تارڑ

خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کا نفاذ پاکستان کے آئین کے عین مطابق ہے،اعظم نذیر تارڑ

  • 3 گھنٹے قبل
ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک

ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک

  • 3 دن قبل
پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ

پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری

پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ

  • 2 گھنٹے قبل
Advertisement