پاکستان نے زمبابوے کا 129 رنز کا ہدف 27 ویں اوور میں 2 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کرلیا


ہرارے:آئی سی سی انڈر 19 کرکٹ ورلڈ کپ میں پاکستان نے زمبابوے کو 8 وکٹ سے شکست دے کر اگلے مرحلے کیلئے کوالیفائی کرلیا۔
تفصیلات کے مطابق ہرارے میں کھیلے گئے میچ میں میزبان زمبابوے انڈر 19 کی ٹیم پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے صرف 128رنز بناکر آؤٹ ہوگئی۔
زمبابوے کی جانب سے اوپنر لابانگانا نے 59 رنز کی اننگز کھیلی۔
پاکستان کی طرف سے علی رضا نے 3 وکٹیں حاصل کیں جبکہ عبدالسبحان، محمد صیام اور مومن قمر نے 2،2 کھلاڑی آؤٹ کیے۔
جواب میں پاکستان نے زمبابوے کا 129 رنز کا ہدف 27 ویں اوور میں 2 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کرلیا،پاکستان کی جانب سے سمیر منہاس نے74 رنز کی ناقابل شکست اننگز کھیلی۔
جبکہ عثمان خان 26 اور احمد حسین 24 رنز کے ساتھ ناٹ آؤٹ رہے۔
؎اس جیت کے ساتھ پاکستان انڈر 19 ٹیم نے گروپ سی سے ایونٹ کے اگلے مرحلے سپر سکس کیلئے کوالیفائی کرلیا جبکہ شکست کے باوجود زمبابوے اور انگلینڈ بھی اگلے مرحلے میں پہنچ گئے۔

کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم
- 2 days ago

لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار
- a day ago

بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق
- 2 days ago

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے کوریا کو شکست دیکر برانز میڈل جیت لیا
- a day ago

ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست، فائنل میں پہنچ گیا
- 2 days ago

حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ
- 2 days ago

دوشہریوں کی شہادت، پاکستان کا بھارتی ناظم الامورکو طلب کرکے شدید احتجاج
- a day ago

ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی
- 2 days ago

29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 3 days ago
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی
- a day ago

گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا
- 3 days ago

کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد
- 2 days ago






