ریسکیو نے فوری طور پر جائے حادثہ پر پہنچ کر لاشوں اور زخمی کو تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال منتقل کردیا،زخمی کی حالت نازک بتائی جاتی ہے اور طبی امداد جاری ہے

شائع شدہ 8 months ago پر Jan 22nd 2026, 9:41 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

چونیاں میں چھانگا مانگا روڈ پر شادی سے واپسی پر باراتیوں کی گاڑی بے قابو ہو کرالٹ گئی، جس کے نتیجے میں 4 افراد موقع پر ہی جاں بحق اور ایک شدید زخمی ہو گیا۔
تفصیلات کے مطابق عینی شاہدین کا کہنا ہےکہ حادثے میں شامل افراد کا تعلق پتوکی اور لاہور سے ہے۔
ریسکیو 1122 کی ٹیم نے فوری طور پر جائے حادثہ پر پہنچ کر لاشوں اور زخمی کو تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال منتقل کردیا،زخمی کی حالت نازک بتائی جاتی ہے اور طبی امداد جاری ہے۔
حکام نے حادثے کی وجوہات معلوم کرنے کے لیے تحقیقات شروع کر دی ہیں اور عوام کو ہدایت کی گئی ہے کہ روڈ پر محتاط رہیں تاکہ ایسے حادثات سے بچا جا سکے۔
وزیراعلیٰ پنجاب کی صاحبزادی ماہ نور صفدر کے نکاح کی تقریب کی تاریخ کا اعلان
- 17 hours ago
پنجاب کی جیلوں میں کرپشن کے خلاف کریک ڈاؤن، 16 افسران و اہلکار معطل
- 14 hours ago
وفاقی تعلیمی بورڈ: انٹرمیڈیٹ پارٹ ون اور ٹوکے نتائج کا اعلان
- a day ago
پٹرولیم قیمتوں میں اضافہ مسترد، سینیٹر ڈاکٹر زرقا کا اضافہ فوری واپسی کا مطالبہ
- 14 hours ago
کرکٹرزامام الحق اور محمد رضوان کےموبائل فونز ظبط، وجہ سامنے آگئی
- 26 minutes ago
اداکارہ ہنی خان نے خود پر ہونیوالی تنقید کا جواب دے دیا
- 14 hours ago

پاکستان کی سعودی عرب پر حوثی حملوں کی شدید مذمت
- 2 days ago
پھر ناقص کارکردگی: تیسرے ٹیسٹ میں پاکستان انگلینڈ کیخلاف پہلی اننگزمیں133 رنز بناکر آؤٹ
- a day ago
بنگلادیش میں خسرہ وبا شدت سے پھیل گئی
- a day ago

جنگ ستمبر1965 کے ہیروز کو خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے پاک بحریہ کا دن آج منایا گیا
- 2 days ago

ملک میں سونے فی تولہ قیمت میں معمولی کمی
- 41 minutes ago

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید اضافہ
- 17 hours ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات




