چترال: گھر پر برفانی تودہ گرنے سےایک خاندان کے 9 افراد جاں بحق، ایک بچہ زخمی
حادثے کے فوراً بعد مقامی افراد نے امدادی کاروائیوں میں حصہ لیتے ہوئے ملبے سے 9 لاشوں کو نکال لیا جب کہ ایک بچی بھی زندہ نکال لی گئی

شائع شدہ 9 months ago پر Jan 23rd 2026, 7:19 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

چترال: صوبہ خیبرپختونخوا کے ضلع چترال میں مکان پر تودہ گرنے سے ایک ہی خاندان کے 9 افراد جاں بحق ہوگئے جب کہ ایک بچی معجزانہ طور پربچ گئی ہے۔
تفصیلات کے مطابق چترال کے دور افتادہ علاقے سریگال دمیل ارندو میں باچا نامی شخص کے مکان پر شدید برفباری کے باعث تودہ گرا جس کے نتیجے میں 10 افراد ملبے تلے دب گئے۔
حادثے کے فوراً بعد مقامی افراد نے امدادی کاروائیوں میں حصہ لیتے ہوئے ملبے سے 9 لاشوں کو نکال لیا جب کہ ایک بچی بھی زندہ نکال لی گئی۔
اس حوالے سے ڈی سی آفس چترال کا کہنا ہے کہ جاں بحق ہونے والوں میں 4 خواتین اور 5 مرد شامل ہیں۔

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا
- 13 گھنٹے قبل

ایف کلاس نیشنل لانگ رینج شوٹنگ چیمپئن شپ 2026 مظفرگڑھ فیلڈ فائرنگ رینجز میں اختتام پذیر
- 2 دن قبل

پاکستان اور برازیل کا فوجی سطح پر تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق
- 2 دن قبل

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی
- 14 گھنٹے قبل

قومی اسمبلی نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی منظوری دے دی
- 15 گھنٹے قبل

ملتان: رحمان بابا ایکسپریس کی متعدد بوگیاں پٹری سے اتر کر الٹ گئیں، چار افراد جاں بحق
- 2 دن قبل

پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ
- ایک دن قبل

لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ کا لاہور میں آغاز
- ایک دن قبل

گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے
- ایک دن قبل

خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کا نفاذ پاکستان کے آئین کے عین مطابق ہے،اعظم نذیر تارڑ
- 2 دن قبل

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی
- 10 گھنٹے قبل

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ
- 10 گھنٹے قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات









