تین ہفتوں سے زائد اس معاملے پر تفصیلی بات چیت کی گئی، بی سی بی سے بھی رابطے رکھے اور بی سی بی کے تحفظات کا ہر طرح سے جائزہ لیا گیا،آئی سی سی


دبئی :عالمی کرکٹ کونسل (آئی سی سی )نے بنگلہ دیش کی جگہ سکاٹ لینڈ کو ٹی20 ورلڈ کپ میں شامل کر لیا گیا۔
تفصیلات کے مطابق آئی سی سی نے سکاٹ لینڈ کو ٹی 20 ورلڈ کپ میں شامل کرنے کا باضابطہ اعلان کر دیا، نئی ٹیم کو انگلینڈ، اٹلی، نیپال اور ویسٹ انڈیز کے ساتھ گروپ سی میں شامل کیا گیا ہے۔
آئی سی سی کا کہنا ہےکہ تین ہفتوں سے زائد اس معاملے پر تفصیلی بات چیت کی گئی، بی سی بی سے بھی رابطے رکھے اور بی سی بی کے تحفظات کا ہر طرح سے جائزہ لیا گیا۔
آئی سی سی کے مطابق بی سی بی سے تمام معاملات پر بات کی گئی اور بی سی بی کو یقین دہانیاں بھی کرائی گئیں۔
خیال رہے کہ اس سے قبل بنگلا دیش نے سیکیورٹی خدشات کے باعث بھارت میں کھیلنے سے انکار کیا تھا جب کہ ٹی 20 ورلڈ کپ کا آغاز 7فروری سے بھارت اور سری لنکا میں ہو رہا ہے۔

کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک
- 2 days ago

اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے
- 2 days ago

کسی کو اسلام آباد کی طرف مارچ نہیں کرنے دیا جائے گا، محسن نقوی
- 3 days ago

ایک دن کی کمی کے بعد ملک میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
- 3 days ago

پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان
- 2 days ago

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ
- 2 days ago

کوہاٹ پولیس لائنز میں نماز جمعہ کے دوران خودکش دھماکا، پولیس اہلکاروں سمیت 16 افراد شہید، متعدد زخمی
- 3 days ago

پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی
- 2 days ago

پاکستان سعودی عرب کی حفاظت کے لیے کسی بھی حد تک جانے کے لیے مکمل تیار ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 3 days ago

علی ظفربالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف کے حق میں بول پڑے
- 3 days ago
وفاقی حکومت نے تین ماہ کی کفایت شعاری مہم کا اعلان کر دیا
- 3 days ago

احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا
- 2 days ago




