وزیر خارجہ کا بنگلہ دیشی ہم منصب سے رابطہ، مختلف شعبوں میں تعاون کو مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ
رابطے کے دوران موجودہ علاقائی و عالمی صورتحال پر بھی تبادلہ خیال ہوا، جس میں مشترکہ مفادات کے فروغ کے ساتھ علاقائی امن اور خوشحالی کیلئےمسلسل روابط کی اہمیت پر زور دیا گیا

شائع شدہ 9 months ago پر Jan 25th 2026, 2:18 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

اسلام آباد:نائب وزیرِ اعظم اسحاق ڈار اور بنگلہ دیش کےمشیر خارجہ امور محمد توحید حسین کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ ہوا ہے جس میں تجارت اور معاشی تعاون سمیت دوطرفہ تعلقات کا جائزہ لیا گیا۔
ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق ٹیلیفونک رابطے میں فریقین نے مختلف شعبوں میں تعاون کو مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ کیا ۔
ترجمان کے مطابق دونوں رہنماؤں کےد رمیان موجودہ علاقائی اور بین الاقوامی صورتحال پر بھی تبادلہ خیال ہوا، جس میں مشترکہ مفادات کے فروغ کے ساتھ علاقائی امن اور خوشحالی کیلئےمسلسل روابط کی اہمیت پر زور دیا گیا ۔

لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ کا لاہور میں آغاز
- 14 hours ago

گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے
- 13 hours ago

ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک
- 4 days ago

پاکستان اور برازیل کا فوجی سطح پر تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق
- 2 days ago

ایف کلاس نیشنل لانگ رینج شوٹنگ چیمپئن شپ 2026 مظفرگڑھ فیلڈ فائرنگ رینجز میں اختتام پذیر
- a day ago

جلی کے آلات کی مقامی تیاری، لمز میں قومی مشاورت
- 2 days ago

ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'
- 4 days ago

پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گرکر تباہ، دونوں پائلٹ شہید
- 2 days ago

اداکارہ نیلم منیر نے نومولود بیٹے کے ساتھ تصویر شیئر کردی
- 2 days ago

خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کا نفاذ پاکستان کے آئین کے عین مطابق ہے،اعظم نذیر تارڑ
- 18 hours ago

ملتان: رحمان بابا ایکسپریس کی متعدد بوگیاں پٹری سے اتر کر الٹ گئیں، چار افراد جاں بحق
- 18 hours ago

پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ
- 17 hours ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات

