Advertisement
علاقائی

 بانی پی ٹی آئی عمران خان کی بہن نورین نیازی نالے میں گر گئیں

راولپنڈی میں اڈیالہ روڈ پر زیرتعمیر نالہ کراس کرنے کی کوشش کے دوران گریں،دایگل ناکے پر نالہ زیر تعمیر کراس کرنے کے دوران نورین نیازی کا پاؤں پھسلا اور گر گئیں

GNN Web Desk
شائع شدہ 7 months ago پر Feb 24th 2026, 3:12 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
 بانی پی ٹی آئی عمران خان  کی بہن نورین نیازی نالے میں گر گئیں

راولپنڈی:پاکستان تحریک انصاف( پی ٹی آئی) کے بانی چیئرمین عمران خان کی بہن نورین نیازی نالے میں گر گئیں۔

تفصیلات کے مطابق  راولپنڈی میں اڈیالہ روڈ پر زیرتعمیر نالہ کراس کرنے کی کوشش کے دوران گریں،دایگل ناکے پر نالہ زیر تعمیر کراس کرنے کے دوران نورین نیازی کا پاؤں پھسلا اور گر گئیں۔

نورین نیازی کوگرنے کے باعث معمولی چوٹ آئیں، جنہیں باحفاظت نکال لیا گیا۔  نورین نیازی زیرتعمیر نالہ کراس کرنے کی کوشش کر رہی تھیں کہ پاؤں پھسلنے سے نالے میں جاگریں۔

Advertisement
ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر  سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

  • 3 دن قبل
روس میں تربیتی پرواز کے دوران Tu-95 بمبار طیارہ گر کر تباہ،عملے کے 6 ارکان ہلاک

  • 2 دن قبل
ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار

ملک میں سونے کی قیمتوں میں حیرت انگیزکمی

ملک میں سونے کی قیمتوں میں حیرت انگیزکمی

  • 3 دن قبل
فیفا آسیان کپ: پاکستان کا فلپائن کیخلاف میچ 2-2 سے برابر، اپنا پہلا پوائنٹ حاصل کرلیا

فیفا آسیان کپ: پاکستان کا فلپائن کیخلاف میچ 2-2 سے برابر، اپنا پہلا پوائنٹ حاصل کرلیا

  • 2 دن قبل
آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین

آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین

  • 3 دن قبل
ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا

  • 4 دن قبل
پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط

  • 5 دن قبل
ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی

آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار

آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار

  • 3 دن قبل
امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف

خیبرپختونخوا میں پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا