ایرانی فوج اور متعلقہ سول اداروں نے واقعے کی تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے تاکہ حادثے کی اصل وجوہات معلوم کی جا سکیں،رپورٹس

شائع شدہ 7 months ago پر Feb 24th 2026, 8:37 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

تہران:ایرانی فوج کا ہیلی کاپٹر وسطی صوبے اصفہان کی فروٹ منڈی میں گر کر تباہ ہو گیا جس میں پائلٹ، معاون پائلٹ اور دو تاجر جاں بحق ہو گئے۔
ایرانی میڈیا رپورٹس کے مطابق ہیلی کاپٹر دورچے شہر کی فروٹ منڈی میں گرا ، حادثے کے بعد ہیلی کاپٹر میں آگ لگ گئی جس کے بعد ریسکیو اہلکاروں نے آگ پر قابو پایا۔ حادثہ کے بعد علاقہ میں ہنگامہ برپا ہو گیا اور ہر طرف افرا تفری پھیل گئی۔
ایرانی فوج اور متعلقہ سول اداروں نے واقعے کی تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے تاکہ حادثے کی اصل وجوہات معلوم کی جا سکیں۔
خیال رہے کہ گزشتہ ہفتے ایرانی فضائیہ سے تعلق رکھنے والا امریکی ساختہ F-4 لڑاکا طیارہ مغربی صوبے ہمدان میں گر کر تباہ ہو گیا تھا۔
ملک میں سونے کی قیمتوں میں حیرت انگیزکمی
- 3 days ago

ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار
- 2 days ago

امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف
- 3 days ago

آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار
- 3 days ago

فیفا آسیان کپ: پاکستان کا فلپائن کیخلاف میچ 2-2 سے برابر، اپنا پہلا پوائنٹ حاصل کرلیا
- 2 days ago

خیبرپختونخوا میں پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا
- 2 days ago

آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین
- 3 days ago

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط
- 5 days ago

روس میں تربیتی پرواز کے دوران Tu-95 بمبار طیارہ گر کر تباہ،عملے کے 6 ارکان ہلاک
- 2 days ago

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
- 3 days ago

ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی
- 5 days ago

ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا
- 5 days ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات




