بسنت کے دوران ڈور پھرنے سے زخمیوں کا ڈیٹا نہیں دیا گیا،درخواست میں بسنت کے دوران ہونے والی اموات اور زخمیوں کی تفصیلات فراہم کرنے کی استدعا کی گئی ہے


لاہور: بسنت کے دوران اموات کی رپورٹ لاہور ہائیکورٹ میں جمع کرا دی گئی۔
تفصیلات کے مطابق لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس ملک اویس خالد نے جوڈیشل ایکٹوزم پینل کی درخواست پر سماعت کی، دوران سماعت عدالتی حکم پر ہوم ڈیپارٹمنٹ نے رپورٹ جمع کرائی۔
جاری کر دہ رپورٹ میں کہا گیا کہ لاہور میں بسنت کے دوران مجموعی طور پر 17 اموات ہوئیں، کرنٹ لگنے سے 3 افراد ہلاک ہوئے، درخت سے گر کر 2 افراد ہلاک ہوئے جبکہ 12 افراد چھتوں سے گر کر جان کی بازی ہار گئے۔
دوران سماعت درخواست گزار کے وکیل اظہر صدیق نے موقف اختیار کیا کہ بسنت کے دوران ڈور پھرنے سے زخمیوں کا ڈیٹا نہیں دیا گیا، درخواست میں بسنت کے دوران ہونے والی اموات اور زخمیوں کی تفصیلات فراہم کرنے کی استدعا کی گئی ہے۔
جبکہ عدالت نے کارروائی آئندہ ہفتے تک ملتوی کرتے ہوئے ہوم سیکرٹری پنجاب سے زخمی افراد کی تفصیلات طلب کر لیں۔

پاکستان کے افغانستان میں فتنہ الخوارج اور فتنہ الہندوستان کے ٹھکانوں پر فضائی حملے
- 4 hours ago

ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار
- 2 days ago

روس میں تربیتی پرواز کے دوران Tu-95 بمبار طیارہ گر کر تباہ،عملے کے 6 ارکان ہلاک
- 2 days ago

پریِم جی نے مشرقی ومغربی موسیقی کا منفرد امتزاج پیش کردیا
- 3 hours ago

امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف
- 3 days ago

فیفا آسیان کپ: پاکستان کا فلپائن کیخلاف میچ 2-2 سے برابر، اپنا پہلا پوائنٹ حاصل کرلیا
- 2 days ago

آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار
- 3 days ago

29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر
- an hour ago

ایشین گیمز ہاکی سیمی فائنل: بھارت نے پاکستان کو شکست دے کر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
- 4 hours ago

آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین
- 3 days ago

خیبرپختونخوا میں پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا
- 2 days ago

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
- 3 days ago







