مسعود پزشکیان نے یہ بیان امریکا کے ساتھ جوہری مذاکرات کے تیسرے دور سے قبل دیا، جبکہ واشنگٹن بدستور تہران پر جوہری ہتھیار حاصل کرنے کی کوشش کا الزام عائد کرتا رہا ہے

شائع شدہ 8 ماہ قبل پر فروری 26 2026، 3:23 شام
ویب ڈیسک کے ذریعے
ایران کے صدر مسعود پیزشکیان نے کہا ہے کہ سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای نے بڑے پیمانے پر تباہی پھیلانے والے ہتھیاروں پر پابندی عائد کر رکھی ہے، جس کا واضح مطلب یہ ہے کہ تہران جوہری ہتھیار تیار نہیں کرے گا۔
مسعود پزشکیان نے یہ بیان امریکا کے ساتھ جوہری مذاکرات کے تیسرے دور سے قبل دیا، جبکہ واشنگٹن بدستور تہران پر جوہری ہتھیار حاصل کرنے کی کوشش کا الزام عائد کرتا رہا ہے۔
خامنہ ای، جو تہران کے جوہری پروگرام کے بارے میں حتمی اختیار رکھتے ہیں، نے 2000 کی دہائی کے اوائل میں ایک فتویٰ، یعنی مذہبی حکم نامے کے ذریعے جوہری ہتھیاروں کی تیاری پر پابندی عائد کی تھی۔

پاکستان کے بجلی ترسیلی نظام میں فرانسیسی سرمایہ کاری کے لیے دلچسپی کا اظہار
- 22 منٹ قبل

شاہکار’دیوداس‘ اسٹیج پر پیش کیا جائے گا
- 3 دن قبل

گلوکار جبران راحیل کی عالمی سطح پر کامیابیاں، بطور پلے بیک سنگر بھی مداحوں کے دل جیت لیے
- 2 دن قبل

گلوکارہ ماریہ میر نے لیجنڈ گائیک استاد حامد علی خاں کی شاگردی اختیار کر لی
- 3 دن قبل

اسپین: دو تیز رفتار ٹرینوں میں خوفناک تصادم، 68 افراد ہلاک
- 13 گھنٹے قبل

لام فیشن ویک تمام ترجلوے اور رنگینیاں بکھیرتا اختتام پذیر
- 2 دن قبل

بھارتی سکیورٹی فورس نے سرکریک سے 4 پاکستانی ماہی گیروں کو گرفتارکرلیا
- 3 دن قبل

نوشکی: مسلح افرادکی گرلز ڈگری کالج میں فائرنگ، تین طالبات زخمی
- 2 دن قبل

پاکستان کے بجلی ترسیلی نظام میں فرانسیسی سرمایہ کاری کے لیے دلچسپی کا اظہار
- 22 منٹ قبل

قومی اسمبلی میں تنازعہ کشمیر کے پرامن حل کے حق میں قرارداد منظور
- 2 دن قبل

اسٹیٹ بینک نے مانیٹری پالیسی کا اعلان کر دیا، شرح سود میں اضافہ
- 3 دن قبل

ایرانی صدر پزشکیان کا مکہ دفاعی معاہدے کے رکن ممالک پر علاقائی اتحاد کے لیے زور
- 3 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات





