بین الاقوامی مارکیٹ میں سونے کے نرخ میں کمی کے باعث مقامی سطح پر بھی فی تولہ سونا 700 روپے کی کمی سے 5 لاکھ 40 ہزار562 روپے کا ہوگیا

شائع شدہ 9 ماہ قبل پر فروری 26 2026، 3:12 شام
ویب ڈیسک کے ذریعے

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں جمعرات کو سونے اور چاندی کی قیمتوں میں اضافے کا سلسلہ رک گیا۔
عالمی بلین مارکیٹ میں سونا 7 ڈالر کی کمی سے 5178 ڈالر فی اونس کا ہوگیا۔
بین الاقوامی مارکیٹ میں سونے کے نرخ میں کمی کے باعث مقامی سطح پر بھی فی تولہ سونا 700 روپے کی کمی سے 5 لاکھ 40 ہزار562 روپے کا ہوگیا۔
اسی طرح دس گرام سونے کی قیمت بھی 600 روپے کی کمی سے 4 لاکھ 63 ہزار 444 روپے ہوگئی۔
یاد رہے کہ بدھ کو سونے کی فی تولہ قیمت 1300 روپے کے اضافے سے 5 لاکھ 41 ہزار262 روپے ہوگئی تھی۔
دریں اثنا چاندی کی فی تولہ قیمت 350 روپے کے اضافے سے 9 ہزار 204 روپے ہوگئی۔

راولپنڈی: گھر سے خاتون اینکر ربیعہ احسن کی گولی لگی لاش برآمد
- 10 days ago

پشاور میں نادرا کا اسسٹنٹ ڈائریکٹر فائرنگ سے جاں بحق
- 12 days ago

نئی لالی وڈ فلم ’عاشق رنگ رنگیلے‘ سینما گھروں کی زینت بن گئی
- 11 days ago

پولیس افسران کی ترقیوں کے خلاف پنجاب حکومت کی اپیلیں خارج
- 11 days ago

پی پی 203 چیچہ وطنی کے ضمنی انتخاب میں مسلم لیگ (ن) کا امیدوار بازی لے گیا
- 10 days ago
پہلے ایل پی جی اوراب بجلی بم گرا دیا گیا
- 11 days ago

ڈی جی آئی ایس پی آر کی لاہور کی جامعات آمد، طلبہ سے خصوصی نشستیں
- 11 days ago

انڈر 19 ایشیا کپ: پاکستان نے بھارت کو 3 وکٹ سے شکست دے دی
- 10 days ago

پاکستان اور تاجکستان کی مشترکہ فوجی مشق دوستی تھری چراٹ میں اختتام پذیر
- 12 days ago

وی آئی پی وزٹ کی وجہ سے امتحانات ملتوی کرنے پر ڈی سی جہلم عہدے سے فارغ
- 10 days ago

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
- 13 days ago

پاکستانی فلم ’میرا لیاری‘ نے بیلاروس کے معروف لسٹاپڈ فلم فیسٹیول میں اسپیشل جیوری ایوارڈ جیت لیا
- 11 days ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات








