سننےمیں آیا ہےکہ ایران کےنئےسپریم لیڈر ممکنہ طور پر زندہ نہیں لیکن اگر ایرانی سپریم لیڈر زندہ ہیں توعقلمندی کامظاہرہ کرتےہوئےسرنڈرکردیں،ٹرمپ


واشنگٹن ڈی سی: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کے ساتھ معاہدہ کرنے سے انکار کرتے ہوئے خراگ جزیرے پر پھر حملہ کرنےکی دھمکی دی ہے۔
تفصیلات کے مطابق صدر ٹرمپ نےامریکی نیوز چینل این بی سی کو انٹرویودیتےہوئےکہا کہ ایران کےساتھ معاہدے کےلئےشرائط ابھی کافی اچھی نہیں۔معاہدےکےلئے شرائط بہت ٹھوس ہونی چاہئیں ۔انہوں نے کہا ایران کی طرف سےجوہری عزائم مکمل طور پرترک کرنے کا عزم ممکنہ معاہدےکا حصہ ہونا چائیے ۔
انٹرویو میں ڈونلڈٹرمپ نےکہا کہ ایران کےپاس واحد آپشن آبنائےہرمزمیں بارودی سرنگیں یاشارٹ رینج میزائل کا استعمال ہے۔۔واضح نہیں کہ ایران نےآبنائےپرمزمیں بارودی سرنگیں لگائی ہیں یا نہیں۔
ٹرمپ نے کہا کہ آبنائے ہرمزکومحفوظ بنانے کےلئےدوسرے ممالک کےساتھ کام کررہےہیں۔ایران کے زیادہ ترمیزائل ،ڈرونز اور پروڈکشن سائٹس تباہ کر دی ہیں ۔دو دن کےاندر باقی بھی تباہ کردیے جائیں گے۔امریکی صدر نےتیل کی قیمتوں میں اضافےسےمتعلق امریکیوں کےخدشات مسترد کردیے۔
دوران انٹرویو امریکی صدرصدر ٹرمپ نے مزید کہا کہ سننےمیں آیا ہےکہ ایران کےنئےسپریم لیڈر ممکنہ طور پر زندہ نہیں لیکن اگر ایرانی سپریم لیڈر زندہ ہیں توعقلمندی کامظاہرہ کرتےہوئےسرنڈرکردیں۔

ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار
- 2 دن قبل

پاکستان کے افغانستان میں فتنہ الخوارج اور فتنہ الہندوستان کے ٹھکانوں پر فضائی حملے
- 27 منٹ قبل

امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف
- 3 دن قبل

ایشین گیمز ہاکی سیمی فائنل: بھارت نے پاکستان کو شکست دے کر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
- 22 منٹ قبل

آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار
- 3 دن قبل

فیفا آسیان کپ: پاکستان کا فلپائن کیخلاف میچ 2-2 سے برابر، اپنا پہلا پوائنٹ حاصل کرلیا
- 2 دن قبل

روس میں تربیتی پرواز کے دوران Tu-95 بمبار طیارہ گر کر تباہ،عملے کے 6 ارکان ہلاک
- 2 دن قبل
ملک میں سونے کی قیمتوں میں حیرت انگیزکمی
- 3 دن قبل

آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین
- 3 دن قبل

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
- 3 دن قبل

ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا
- 5 دن قبل

خیبرپختونخوا میں پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا
- 2 دن قبل




