ملتان : سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی کا کہنا ہے کہ 3ماہ میں جنوبی پنجاب صوبے ملنے کی بات کئی گئی تھی لیکن3سال گزر گئےہیں کچھ نہیں بنا ۔

شائع شدہ 5 years ago پر Aug 2nd 2021, 5:07 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما سابق وزیر اعظم یو سف رضا گیلانی کا کہنا ہے کہ پی ڈیم کی جانب سے جتنے ہم نے الیکشن لڑے سب جیتے ہیں ۔
یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ جب بھی صاف شفاف الیکشن ہوئے حکومت کو ہار کا سامناکرنا پڑے گا،ہم نے سیٹیں جیت کر حاصل کی،اگر ایک دو نشستوں پر دوبارہ پولنگ ہوجائے پیپلز پارٹی جیت جائے گی ۔
ان کا مزید کہنا ہے کہ یوٹیلیٹی اسٹورز پر سبسڈی ختم کرنا غلط بات ہے،تمام لوگوں کا احتساب ہونا چاہئے ۔
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی
- 2 days ago

ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست، فائنل میں پہنچ گیا
- 3 days ago

حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ
- 3 days ago

دوشہریوں کی شہادت، پاکستان کا بھارتی ناظم الامورکو طلب کرکے شدید احتجاج
- 2 days ago

بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق
- 3 days ago

کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد
- 3 days ago

گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا
- 4 days ago

ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی
- 3 days ago

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے کوریا کو شکست دیکر برانز میڈل جیت لیا
- 2 days ago

لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار
- 2 days ago

29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 4 days ago

کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم
- 3 days ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات




