30 جون تک 6 ارب روپے کا اضافی بوجھ اپنے ذمہ لے کر وزیر اعظم نے مشکل وقت میں ریلوے مسافروں کے دل جیت لیے ہیں،وزیر ریلوے

.webp&w=3840&q=75)
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے ریلوے کےمسافروں کیلئے بڑے ریلیف کا اعلان کردیا ہے، ڈیزل قیمتوں میں اضافے کا بوجھ حکومت خود برداشت کرے گی۔
تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم نے پاکستان ریلویز کو کسی بھی کلاس کا کرایہ بڑھانے سے روک دیا ہے، اکانومی اور اے سی کلاسز سمیت کسی بھی کلاس کے کرائے میں کوئی اضافہ نہیں کیا جائے گا۔
وزیر ریلوے حنیف عباسی نے کہا ہے کہ آپریشنل اخراجات پورے کرنے کیلئے ٹرین کرایوں میں اضافہ ناگزیر تھا مگر تاجر برادری کی سہولت کیلئے فریٹ ٹرینوں کے کرایوں میں بھی کوئی اضافہ نہیں کیا جائے گا۔
انہوں نے کہا ہے کہ 30 جون تک 6 ارب روپے کا اضافی بوجھ اپنے ذمہ لے کر وزیر اعظم نے مشکل وقت میں ریلوے مسافروں کے دل جیت لیے ہیں۔

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان ایک ارب بیس کروڑ ڈالر قسط کیلئے سٹاف لیول معاہدہ
- ایک دن قبل

پاکستان اور بحرین کا مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون مزید مستحکم کرنے پراتفاق
- ایک دن قبل

مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے
- ایک دن قبل

ضلع خیبر: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید
- 9 گھنٹے قبل
فٹبال لیجینڈ میسی نے انٹرنیشنل فٹبال کو خیربادکہہ دیا
- 2 دن قبل

پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی
- 3 گھنٹے قبل

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا عالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ
- 2 دن قبل
کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا
- 9 گھنٹے قبل

مہنگائی نے کسان، مزدور اور چھوٹے تاجروں کی کمر توڑ دی: میاں شاہد حسین
- ایک دن قبل
پاکستان موسمیاتی تبدیلی کے اثرات سے سب سے زیادہ متاثرہ ممالک میں شامل ہے، انتونیو گوتریس
- ایک دن قبل

پاکستان، ایران اور امریکہ تنازع کے پرامن حل کے لیے پرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 4 گھنٹے قبل

سینیئر بھارتی اداکار نانا پاٹیکر 75 برس کی عمر میں دنیا چھوڑگئے
- ایک دن قبل







