Advertisement
تجارت

ایک دن کی کمی کے بعد سونا پھر مہنگا، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

اسی طرح 10 گرام سونے کا بھاؤ 3 لاکھ 8 ہزار 58 روپے اضافے سے 4 لاکھ 33 ہزار 866 روپے ہوگیا ہے،صرافہ ایسوسی ایشن

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 months ago پر Apr 18th 2026, 4:54 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
ایک دن کی کمی کے بعد سونا پھر مہنگا، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

کراچی:ایک دن کی کمی کے بعد عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونے کی فی تولہ قیمتوں میں ایک دفعہ پھر نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 4500 روپے اضافے سے ملک میں فی تولہ سونے کا بھاؤ 5 لاکھ 6 ہزار  62 روپے ہوگیا ہے۔

ایسوسی ایشن کے مطابق اسی طرح 10 گرام سونے کا بھاؤ 3 لاکھ 8  ہزار 58  روپے اضافے سے 4 لاکھ 33 ہزار 866  روپے ہوگیا ہے۔

دوسری جانب عالمی بلین مارکیٹ میں سونا 45ڈالر اضافے کے ساتھ چار ہزار آٹھ سو سینتیس ڈالر فی اونس پر پہنچ گیا۔

خیال رہے کہ گزشتہ روز پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت 3300 روپے کم ہوگئی تھی۔

Advertisement
حوثی حملے: سعودی عرب، پاکستان، ترکیہ کے فوجی حکام کا ہنگامی اجلاس طلب

  • 2 days ago
وزیراعظم کا اقوام متحدہ سےخطاب امتِ مسلمہ، امن پسند دنیا کے جذبات کی آواز ہے: اشرفی

  • a day ago
شازیہ رضوان کا شیخوپورہ تھیٹرز کا اچانک دورہ، ایس او پیز کی خلاف ورزی پر کارروائی

وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، علاقائی کشیدگی کے حل کیلئے مکالمے، سفارتکاری کی اہمیت پر زور

رباط میں یومِ دفاع و شہدا کی تقریب، مسلح افواج کی قربانیوں کو خراج تحسین

رباط میں یومِ دفاع و شہدا کی تقریب، مسلح افواج کی قربانیوں کو خراج تحسین

  • a day ago
ایشین گیمز: اسکواش ایونٹ میں پاکستان کے عاصم اور مہوش علی کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے

  • 3 days ago
ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا

ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا

  • a day ago
وزارت اطلاعات نےافغان وزارتِ دفاع کا اسپن بولدک کے قریب پاکستانی چوکی تباہ کرنے کا دعویٰ من گھڑت قرار دیا

وزارت اطلاعات نےافغان وزارتِ دفاع کا اسپن بولدک کے قریب پاکستانی چوکی تباہ کرنے کا دعویٰ من گھڑت قرار دیا

  • 2 days ago
ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی

ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی

  • a day ago
'ہم مشہور ہورہے ہیں تو آپ کو کیا تکلیف ہے'، اداکار گوندا کا ردعمل

'ہم مشہور ہورہے ہیں تو آپ کو کیا تکلیف ہے'، اداکار گوندا کا ردعمل

  • 2 days ago
پاکستان: مسلسل کمی کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط