Advertisement

افغان ہیکرز نے بھارتی میڈیا چینل ہیک کرکےخصوصی پیغام نشر کر دیا

گروپ نے اس کارروائی کے دوران اصل افغان پرچم کی نمائش کی اور طالبان کے بھارت کے ساتھ تعلقات کو مسترد کرتے ہوئے اس کی مذمت کی

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 months ago پر Apr 23rd 2026, 7:23 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
افغان ہیکرز نے بھارتی میڈیا چینل ہیک کرکےخصوصی پیغام نشر کر دیا

ویب ڈیسک: افغانستان سے تعلق رکھنے والے ہیکرز نے بھارتی میڈیا چینل کو ہیک کرکے اپنا خصوصی پیغام نشر کرتے ہوئے افغان طالبان کے بھارت کے ساتھ تعلقات کو مسترد کردیا۔

میڈیارپورٹ کے مطابق بھارتی میڈیا نیٹ ورک ’ون انڈیا‘ کو ہیک کرلیا گیا، جس کے بعد نشریات غیر معمولی پیغامات کی نمائش کا ذریعہ بن گئیں۔ہیکنگ کی ذمہ داری ایک گروپ نے قبول کی ہے جو خود کو ٹرو مسلم افغانز کہتا ہے۔ 

گروپ نے اس کارروائی کے دوران اصل افغان پرچم کی نمائش کی اور طالبان کے بھارت کے ساتھ تعلقات کو مسترد کرتے ہوئے اس کی مذمت کی۔

مبصرین کا کہنا ہے کہ یہ واقعہ محض سائبر حملہ نہیں بلکہ جغرافیائی و سیاسی پیغام رسانی کی ایک مثال بھی ہے۔واقعے کے بعد ون انڈیا کی ساکھ کو دھچکا پہنچنے کے ساتھ ساتھ اس معاملے نے بھارت، طالبان اور افغان امور کو بھی خبروں میں لا کھڑا کیا ہے۔

Advertisement
بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق

بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق

  • ایک دن قبل
گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا

گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا

  • 2 دن قبل
دوشہریوں کی شہادت، پاکستان کا بھارتی ناظم الامورکو طلب کرکے شدید احتجاج

دوشہریوں کی شہادت، پاکستان کا بھارتی ناظم الامورکو طلب کرکے شدید احتجاج

  • 4 گھنٹے قبل
لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار

لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار

  • 37 منٹ قبل
29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر

29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر

  • 2 دن قبل
ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے کوریا کو شکست دیکر برانز میڈل جیت لیا

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے کوریا کو شکست دیکر برانز میڈل جیت لیا

  • 7 گھنٹے قبل
کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد

کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد

  • ایک دن قبل
ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست،  فائنل میں پہنچ گیا

ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست، فائنل میں پہنچ گیا

  • ایک دن قبل
کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم

کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم

  • ایک دن قبل
ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی

ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی

  • ایک دن قبل
حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ

حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ

  • ایک دن قبل
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی

پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی

  • 3 گھنٹے قبل
Advertisement