عالمی اور مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمتوں میں ریکارڈاضافہ ،فی تولہ کتنےکا ہو گیا؟
ایسوسی ایشن کے مطابق اسی طرح 10 گرام سونا 686 روپے اضافے کے بعد 4 لاکھ 23 ہزار 492 روپے کا ہو گیا

شائع شدہ 5 months ago پر Apr 27th 2026, 3:39 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

کراچی: کاروباری ہفتے کے پہلے روز عالمی اور مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمتوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔
آل پاکستان جیمز اینڈ ایسوسی ایشن کے مطابق آج پیر کے روز مقامی مارکیٹ میں فی تولہ سونا 800 روپے مہنگا ہو گیا جس کے بعد نئی قیمت 4 لاکھ 93 ہزار 962 روپے ہو گئی۔
ایسوسی ایشن کے مطابق اسی طرح 10 گرام سونا 686 روپے اضافے کے بعد 4 لاکھ 23 ہزار 492 روپے کا ہو گیا۔
دوسری جانب عالمی بازار میں 8 ڈالر اضافے کے بعد فی اونس سونا 4 ہزار 716 ڈالر کا ہو گیا ہے۔

مہنگائی نے کسان، مزدور اور چھوٹے تاجروں کی کمر توڑ دی: میاں شاہد حسین
- a day ago

صومالیہ میں بحری قزاقوں کے قبضے سے بازیاب تین پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے
- 2 days ago

سینیئر بھارتی اداکار نانا پاٹیکر 75 برس کی عمر میں دنیا چھوڑگئے
- a day ago

پاکستان اور بحرین کا مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون مزید مستحکم کرنے پراتفاق
- 20 hours ago
فٹبال لیجینڈ میسی نے انٹرنیشنل فٹبال کو خیربادکہہ دیا
- 2 days ago

لاہور: آوارہ کتے کے حملے میں ڈاکٹر زخمی
- 2 days ago

مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے
- 17 hours ago

پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے
- 3 days ago

سابق خطیب داتا دربار پر مالی بدعنوانی کے الزامات ثابت، لاکھوں روپے کی ریکوری کا حکم
- 2 days ago

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان ایک ارب بیس کروڑ ڈالر قسط کیلئے سٹاف لیول معاہدہ
- a day ago

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا عالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ
- 2 days ago
پاکستان موسمیاتی تبدیلی کے اثرات سے سب سے زیادہ متاثرہ ممالک میں شامل ہے، انتونیو گوتریس
- 21 hours ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات






