ایسوسی ایشن کے مطابق اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت 4544 روپے کم ہوکر 4 لاکھ 18 ہزار 691 روپے ہوگئی

شائع شدہ 5 months ago پر May 11th 2026, 3:57 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
کراچی:کاروباری ہفتے کے پہلے روز عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی۔
آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوی ایشن کے مطابق آج پیر کے روز مقامی مارکیٹ میں 24 گرام فی تولہ سونے کی قیمت میں 5300 روپے کی کمی ریکارڈ کی گئی ہے جس کے بعد سونے کی نئی قیمت کم ہوکر 4 لاکھ 88 ہزار 362 روپے پر ہو گئی ہے۔
ایسوسی ایشن کے مطابق اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت 4544 روپے کم ہوکر 4 لاکھ 18 ہزار 691 روپے ہوگئی۔
علاوہ ازاں فی تولہ چاندی کی قیمت بغیر کسی تبدیلی کے 8513 روپے رہی۔
دوسری جانب عالمی بلین مارکیٹ میں 53 ڈالرکی کمی سے فی اونس سونا 8513 ڈالر پر آگیا۔

پاکستان کا مقامی طور پر تیار کردہ ’فتح 4‘ کروز میزائل کے توسیعی ورژن کا کامیاب تجربہ
- 2 دن قبل

صومالیہ میں بحری قزاقوں کے قبضے سے بازیاب تین پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے
- 21 گھنٹے قبل

سابق خطیب داتا دربار پر مالی بدعنوانی کے الزامات ثابت، لاکھوں روپے کی ریکوری کا حکم
- ایک دن قبل

نائب وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، فلسطین، کشمیر و علاقائی امور پر گفتگو
- 2 دن قبل
نواب شاہ کے رہائشی مریض میں منکی پاکس کی تصدیق
- 2 دن قبل

سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریزکیلئے صاحبزادہ فرحان کپتان مقرر، ون ڈے ٹرائی سیریزمیں شاہین آفریدی کپتان برقرار
- 3 دن قبل

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا عالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ
- 18 گھنٹے قبل

پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے
- 2 دن قبل
فٹبال لیجینڈ میسی نے انٹرنیشنل فٹبال کو خیربادکہہ دیا
- 18 گھنٹے قبل

ٹرمپ کا سابق امریکی میجرکو فائرنگ اسکواڈ کے ذریعے سزائے موت دینے کا حکم
- 2 دن قبل

لاہور: آوارہ کتے کے حملے میں ڈاکٹر زخمی
- ایک دن قبل

اہلیہ پرتشدد کے الزام میں خاتون ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرکے شوہرگرفتار کر لیا گیا
- 3 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات






