مسلسل دو روز کی کمی کے بعد سونا پھر ہزاروں روپے مہنگا ، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟
دوسری جانب عالمی بلین مارکیٹ میں سونے کے نرخ میں 41 ڈالر کا اضافہ ہونے سے فی اونس قیمت 4701 ڈالر ہو گئی ہے


کراچی:عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونا سستا ہونے کے بعد ایک بار پھر مہنگا ہو گیا۔
آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق کاروباری ہفتے کے دوسرے روزمقامی مارکیٹوں میںسونے کے فی تولہ نرخ میں 4100 روپے کا اضافہ ہونے سے نئی قیمت 4 لاکھ 92 ہزار 462 روپے کی سطح پر آ گئی ہے۔
ایسوسی ایشن کے مطابق دس گرام سونے کے نرخ میں 3515 روپے کا اضافہ ہونے سے نرخ 4 لاکھ 22 ہزار 206 روپے کی سطح پر آ گئے۔
علاوہ ازاں ملک میں چاندی کے نرخ میں بھی اضافہ ہو گیا ہے ،فی تولہ چاندی 395 روپے مہنگی ہونے سے 8908روپے تولہ ہوگئی ہے۔
دوسری جانب عالمی بلین مارکیٹ میں سونے کے نرخ میں 41 ڈالر کا اضافہ ہونے سے فی اونس قیمت 4701 ڈالر ہو گئی ہے۔
خیال رہے کہ گزشتہ روز سونے کے نرخ میں 5 ہزار 300 روپے کی کمی ہوئی تھی، آج سونے کی قیمت دوبارہ بڑھ گئی ہے۔

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا عالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ
- 9 گھنٹے قبل

ٹرمپ کا سابق امریکی میجرکو فائرنگ اسکواڈ کے ذریعے سزائے موت دینے کا حکم
- 2 دن قبل

سابق خطیب داتا دربار پر مالی بدعنوانی کے الزامات ثابت، لاکھوں روپے کی ریکوری کا حکم
- 13 گھنٹے قبل

نائب وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، فلسطین، کشمیر و علاقائی امور پر گفتگو
- ایک دن قبل

اہلیہ پرتشدد کے الزام میں خاتون ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرکے شوہرگرفتار کر لیا گیا
- 2 دن قبل

پاکستان کا مقامی طور پر تیار کردہ ’فتح 4‘ کروز میزائل کے توسیعی ورژن کا کامیاب تجربہ
- ایک دن قبل

سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریزکیلئے صاحبزادہ فرحان کپتان مقرر، ون ڈے ٹرائی سیریزمیں شاہین آفریدی کپتان برقرار
- 2 دن قبل

صومالیہ میں بحری قزاقوں کے قبضے سے بازیاب تین پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے
- 12 گھنٹے قبل
نواب شاہ کے رہائشی مریض میں منکی پاکس کی تصدیق
- 2 دن قبل

لاہور: آوارہ کتے کے حملے میں ڈاکٹر زخمی
- 16 گھنٹے قبل

پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے
- ایک دن قبل
فٹبال لیجینڈ میسی نے انٹرنیشنل فٹبال کو خیربادکہہ دیا
- 9 گھنٹے قبل







