منصب سنبھالتے ہی وزیر اعلی وجے کا بڑا حکم، شراب پر پابندی، 700سے زائد دکانیں بند
یہ دکانیں تامل ناڈو اسٹیٹ مارکیٹنگ کارپوریشن کے ذریعے چلائی جاتی ہیں جنہیں دو ہفتوں کے اندر بند کرنے کا حکم دیا گیا ہے،بھارتی میڈیا


چنئی: جنوبی بھارت کی ریاست تامل ناڈو کے نئے وزیراعلیٰ اداکار جوزف وجے نے ریاست میں شراب پر پابندی عائد کردی۔
بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق جوزف وجے نے ریاست بھر میں مندروں، اسکولوں اور بس اسٹینڈز کے 500 میٹر کے اندر 717 سرکاری شراب کی دکانوں کو بند کرنے کا حکم دیا ہے۔
میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ یہ دکانیں تامل ناڈو اسٹیٹ مارکیٹنگ کارپوریشن کے ذریعے چلائی جاتی ہیں جنہیں دو ہفتوں کے اندر بند کرنے کا حکم دیا گیا ہے۔
خیال رہے ریاستی انتخابات میں وجے کی 'ٹی وی کے' پارٹی 108 نشستیں حاصل کرتے ہوئے واحد بڑی جماعت کے طور پر سامنے آئی، 234 کے ایوان میں اکثریت کے لیے انہیں118 نشستیں درکار تھیں جو کہ انہیں حلیف جماعتوں کی مدد سے حاصل ہوئیں جس کے بعد جوزف وجے وزیراعلیٰ بننے میں کامیاب ہوگئے۔

پاکستان کا مقامی طور پر تیار کردہ ’فتح 4‘ کروز میزائل کے توسیعی ورژن کا کامیاب تجربہ
- a day ago

اہلیہ پرتشدد کے الزام میں خاتون ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرکے شوہرگرفتار کر لیا گیا
- 2 days ago

سابق خطیب داتا دربار پر مالی بدعنوانی کے الزامات ثابت، لاکھوں روپے کی ریکوری کا حکم
- 12 hours ago
نواب شاہ کے رہائشی مریض میں منکی پاکس کی تصدیق
- 2 days ago

نائب وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، فلسطین، کشمیر و علاقائی امور پر گفتگو
- a day ago

ٹرمپ کا سابق امریکی میجرکو فائرنگ اسکواڈ کے ذریعے سزائے موت دینے کا حکم
- 2 days ago

سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریزکیلئے صاحبزادہ فرحان کپتان مقرر، ون ڈے ٹرائی سیریزمیں شاہین آفریدی کپتان برقرار
- 2 days ago
فٹبال لیجینڈ میسی نے انٹرنیشنل فٹبال کو خیربادکہہ دیا
- 7 hours ago

پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے
- a day ago

صومالیہ میں بحری قزاقوں کے قبضے سے بازیاب تین پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے
- 10 hours ago

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا عالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ
- 7 hours ago

لاہور: آوارہ کتے کے حملے میں ڈاکٹر زخمی
- 14 hours ago






