Advertisement

یقین ہے ایران یورینیم کی افزودگی 100 فیصد روک دے گا، معاہدے کیلئے کام کر رہے ہیں،ٹرمپ

ٹرمپ نے گزشتہ روز کہا تھا کہ ہم نےبڑی فوجی کامیابی حاصل کی ہے، ایران کے حوالے سے کوئی دباؤ یا کوفت محسوس نہیں کر رہا ہوں

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 months ago پر May 12th 2026, 9:16 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
یقین ہے ایران یورینیم کی افزودگی 100 فیصد روک دے گا، معاہدے کیلئے کام کر رہے ہیں،ٹرمپ

واشنگٹن ڈی سی:امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ ہے کہ مجھے یقین ہے ایران یورینیم کی افزودگی 100 فیصد روک دے گا، ہم ایران کے ساتھ معاہدے کے لیے تیزی سے کام کرنا ہے۔

تفصیلات کے مطابق غیر ملکی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ٹرمپ کا کہنا تھا کہ امریکا نے ناکہ بندی کر رکھی ہے جو ایران کو رقم حاصل نہیں کرنے دیتی،ایران کے معاملے میں کوئی جلدی نہیں ہے۔اُنہوں نے کہا کہ مجھے یقین ہے ایران یورینیم کی افزودگی 100 فیصد روک دے گا، ہم ایران کے ساتھ معاہدے کے لیے تیزی سے کام کرنا ہے۔

میڈیا سے گفتگو میں امریکی صدر کا کہنا تھا کہ اِس بات کا بھی یقین ہے ایران جوہری ہتھیاروں کے لئے کوششیں ترک کر دے گا، ایران کو جوہری ہتھیار رکھنے کی اجازت نہیں دے سکتے کیوں کہ وہ اسے استعمال کریں گے،ان کا کہنا تھا کہ ایران سے نیوکلیئر ڈسٹ حاصل کر لیں گے، مذاکرات کے دوران ایرانی عہدیداروں سے براہ راست رابطے کئے تھے۔

خیال رہےکہ صدر ٹرمپ نے گزشتہ روز کہا تھا کہ ہم نےبڑی فوجی کامیابی حاصل کی ہے، ایران کے حوالے سے کوئی دباؤ یا کوفت محسوس نہیں کر رہا ہوں۔

بیان میں انہوں نے دعویٰ کیا کہ ایران پر مکمل فتح حاصل کریں گے، امریکی صدر نے ایران کا مسئلہ ختم ہونے پر تیل کی قیمتیں کم ہونے کا امکان بھی ظاہر کیا تھا۔

Advertisement
ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار

ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار

  • 2 دن قبل
آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین

آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین

  • 3 دن قبل
پاکستان کے افغانستان میں فتنہ الخوارج اور فتنہ الہندوستان کے ٹھکانوں پر فضائی حملے

پاکستان کے افغانستان میں فتنہ الخوارج اور فتنہ الہندوستان کے ٹھکانوں پر فضائی حملے

  • 4 گھنٹے قبل
پریِم جی نے مشرقی ومغربی موسیقی کا منفرد امتزاج پیش کردیا

پریِم جی نے مشرقی ومغربی موسیقی کا منفرد امتزاج پیش کردیا

  • 3 گھنٹے قبل
ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر  سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

  • 3 دن قبل
فیفا آسیان کپ: پاکستان کا فلپائن کیخلاف میچ 2-2 سے برابر، اپنا پہلا پوائنٹ حاصل کرلیا

فیفا آسیان کپ: پاکستان کا فلپائن کیخلاف میچ 2-2 سے برابر، اپنا پہلا پوائنٹ حاصل کرلیا

  • 2 دن قبل
29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر

29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر

  • ایک گھنٹہ قبل
روس میں تربیتی پرواز کے دوران Tu-95 بمبار طیارہ گر کر تباہ،عملے کے 6 ارکان ہلاک

روس میں تربیتی پرواز کے دوران Tu-95 بمبار طیارہ گر کر تباہ،عملے کے 6 ارکان ہلاک

  • 2 دن قبل
ایشین گیمز ہاکی سیمی فائنل: بھارت نے پاکستان کو شکست دے کر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

ایشین گیمز ہاکی سیمی فائنل: بھارت نے پاکستان کو شکست دے کر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

  • 4 گھنٹے قبل
آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار

آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار

  • 3 دن قبل
امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف

امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف

  • 3 دن قبل
خیبرپختونخوا میں پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا

خیبرپختونخوا میں پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا

  • 2 دن قبل
Advertisement