کاروباری ہفتے کے آخری روز سونے کی قیمت میں معمولی کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟
اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت میں 429 روپے کی کمی ہوئی جس کے بعد اس کی نئی قیمت 4 لاکھ 7 ہزار 117 روپے ہو گئی،صرافہ ایسوسی ایشن

شائع شدہ 4 months ago پر May 29th 2026, 4:03 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

کراچی: عالمی و مقامی مارکیٹوں میں کاروباری ہفتے کے آخری روز سونے کی قیمتوںمیں معمولی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔
آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایشن کے مطابق مقامی مارکیٹ میں فی تولہ سونا 500 روپے سستا ہونے کے بعد 4 لاکھ 74 ہزار 862 روپے کا ہو گیا۔
ایسوسی ایشن کے مطابق اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت میں 429 روپے کی کمی ہوئی جس کے بعد اس کی نئی قیمت 4 لاکھ 7 ہزار 117 روپے ہو گئی۔
دوسری جانب عالمی بلین مارکیٹ میں سونے کی قیمت5 ڈالر کم ہوکر 4525 ڈالر فی اونس ہے۔
واضح رہے کہ عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمتوں میں اتار چڑھاؤ کے باعث مقامی صرافہ بازار بھی متاثر ہو رہا ہے۔

امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف
- 4 days ago

آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین
- 4 days ago

ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار
- 3 days ago

29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 17 hours ago

پریِم جی نے مشرقی ومغربی موسیقی کا منفرد امتزاج پیش کردیا
- 19 hours ago

گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا
- 13 hours ago

آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار
- 4 days ago

روس میں تربیتی پرواز کے دوران Tu-95 بمبار طیارہ گر کر تباہ،عملے کے 6 ارکان ہلاک
- 3 days ago

فیفا آسیان کپ: پاکستان کا فلپائن کیخلاف میچ 2-2 سے برابر، اپنا پہلا پوائنٹ حاصل کرلیا
- 3 days ago

پاکستان کے افغانستان میں فتنہ الخوارج اور فتنہ الہندوستان کے ٹھکانوں پر فضائی حملے
- 20 hours ago

ایشین گیمز ہاکی سیمی فائنل: بھارت نے پاکستان کو شکست دے کر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
- 20 hours ago

خیبرپختونخوا میں پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا
- 3 days ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات






