واضح رہے کہ قومی اقتصادی سروے کے مطابق کئی شعبوں میں معاشی اہداف حاصل نہیں ہو سکے ہیں، قومی اقتصادی سروے باضابطہ طور پر آج جاری کیا جائے گا

شائع شدہ 4 months ago پر Jun 11th 2026, 3:10 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

اسلام آباد:وزیراعظم محمدشہبازشریف سے وفاقی وزیرخزانہ محمد اورنگزیب نے ملاقات کی اور پاکستان اقتصادی سروے2025-26کی دستاویز پیش کیں۔اس موقع پر وفاقی وزیر اقتصادی امور احد خان چیمہ اور دیگر حکام بھی موجود تھے۔
دوسری جانب قومی اقتصادی سروے 2025-26آج جاری کیا جائےگا۔وزیرخزانہ محمداورنگزیب اقتصادی ٹیم کےہمراہ جائزہ رپورٹ میں رواں مالی سال کےمعاشی ترقی کےحوالےسےنمایاں خدوخال عوام کےسامنے پیش کریں گے۔
واضح رہے کہ قومی اقتصادی سروے کے مطابق کئی شعبوں میں معاشی اہداف حاصل نہیں ہو سکے ہیں، قومی اقتصادی سروے باضابطہ طور پر آج جاری کیا جائے گا۔

ایشین گیمز ہاکی سیمی فائنل: بھارت نے پاکستان کو شکست دے کر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
- 16 گھنٹے قبل

29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 13 گھنٹے قبل

روس میں تربیتی پرواز کے دوران Tu-95 بمبار طیارہ گر کر تباہ،عملے کے 6 ارکان ہلاک
- 2 دن قبل

آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار
- 4 دن قبل

گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا
- 9 گھنٹے قبل

خیبرپختونخوا میں پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا
- 3 دن قبل

پاکستان کے افغانستان میں فتنہ الخوارج اور فتنہ الہندوستان کے ٹھکانوں پر فضائی حملے
- 16 گھنٹے قبل

پریِم جی نے مشرقی ومغربی موسیقی کا منفرد امتزاج پیش کردیا
- 15 گھنٹے قبل

ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار
- 2 دن قبل

فیفا آسیان کپ: پاکستان کا فلپائن کیخلاف میچ 2-2 سے برابر، اپنا پہلا پوائنٹ حاصل کرلیا
- 2 دن قبل

امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف
- 3 دن قبل

آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین
- 3 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات






