خیال رہے کہ گزشتہ روز سونے کی قیمت میں ریکارڈ 14 ہزار 900 روپے کمی ہوئی تھی جس کے بعد فی تولہ سونا 4 لاکھ 38 ہزار 36 روپے پر آ گیا تھا


کراچی: گزشتہ روز عالمی و مقامی مارکیٹ ریکارڈ کمی ہونے کے بعد سونے کی قیمتوں میں آج معمولی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔
آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق آج ہفتے کے روزمقامی صرافہ مارکیٹوں میں 24 قیراط فی تولہ سونا 43 روپے کم ہوکر4 لاکھ 37 ہزار 993 روپے کا ہو گیا۔
ایسوسی ایشن کے مطابق اسی طرح دس گرام سونے کی قیمت 39 روپے گر کر 3 لاکھ 74 لاکھ 166 روپے ہوگئی ہے۔
علاوہ ازاں فی تولہ چاندی کی قیمت 16 روپے بڑھ کر 6 ہزار 972 روپے ہوگئی ہے۔
دوسری جانب عالمی بلین مارکیٹ میں 43 سینٹ سستا ہوکر فی اونس سونا 4 ہزار 144 ڈالر 57 سینٹ پر آ گیا ہے۔
خیال رہے کہ گزشتہ روز سونے کی قیمت میں ریکارڈ 14 ہزار 900 روپے کمی ہوئی تھی جس کے بعد فی تولہ سونا 4 لاکھ 38 ہزار 36 روپے پر آ گیا تھا۔
ملک میں سونے کی قیمتوں پھر بڑا اضافہ ریکارڈ
- 3 دن قبل
دوسری شادی کیوں کی؟ سینئر اداکار نےوجہ بتادی
- 8 گھنٹے قبل

پنجاب کے مختلف شہروں میں تھیٹرز کے خلاف بڑا ایکشن، 8 اداکاراؤں پر پابندی
- ایک دن قبل

عالمی ریٹنگ ایجنسی موڈیز نے پاکستان کی کریڈٹ ریٹنگ میں بہتری کردی
- ایک دن قبل
ٹیکسلا: ٹک ٹاکر شمسو بی بی کے قتل کا معمہ حل، والد اوربھائی نےقتل کیا
- 3 دن قبل
وزیراعظم اور ملائیشین ہم منصب کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ، دوطرفہ تعاون پر گفتگو
- 3 دن قبل

فیلڈ مارشل عاصم منیر کی تہران میں وزیر داخلہ اسکندر مومنی سے ملاقات
- ایک دن قبل

ملک میں سونے کی قیمت میں ہزارں روپے کا مزید اضافہ
- ایک دن قبل
پرائیویٹ حج اسکیم کی بکنگ کے حوالے سے وزارت کا نیا بیان سامنے آگیا
- 8 گھنٹے قبل
شوہر کے ہاتھوں قتل ہونے والی خاتون کی پوسٹ مارٹم رپورٹ میں نیا انکشاف
- ایک دن قبل

بین الاقوامی شہرت یافتہ ڈی جے کراچی میں سروں سے بھری شام سجانےکو تیار
- ایک دن قبل

سونے کی فی تولہ قیمت میں معمولی کمی
- 7 گھنٹے قبل


