بنگلہ دیش نے پہلی بار آسٹریلیا کو ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچ میں شکست دے دی۔

ڈھاکہ میں کھیلے گئے میچ میں آسٹریلیا نے ٹاس جیت کر بنگلہ دیش کو پہلے بلے بازی کی دعوت دی۔
بنگلہ دیش نے مقررہ 20 اوورز میں 7 وکٹوں کے نقصان پر 131 رنز بنائے۔ محمد نسیم 30، شکیب الحسن 36 اور عفیف حسین 23 رنز بنا کر نمایاں رہے۔
آسٹریلیا کی جانب سے مچل اسٹارک نے 2، جوز ہیزل ووڈ نے 3 جب کہ ایڈم زمپا اور آنڈرے ٹائے نے ایک ایک کھلاڑی کو آؤٹ کیا۔
132 رنز ہدف کے تعاقب میں آسٹریلیا کی بیٹنگ لائن بنگلہ دیشی گیند بازوں کے آگے ریت کی دیوار ثابت ہوئے۔
آسٹریلیا مقررہ 20 اوورز میں 108 رنز بنا کر آل آؤٹ ہو گئی۔ اس طرح بنگلہ دیش نے پہلے ٹی ٹوئنٹی میں آسٹریلیا کو 23 رنز سے شکست دے دی۔
بنگلہ دیش کی جانب سے ناسوم احمد نے 4 جب کہ شرف الاسلام نے دو کھلاڑیوں کو آوٹ کیا۔ عمدہ بولنگ کا مظاہرہ کرنے پر ناسوم احمد کو مین آف دی میچ کا ایوارڈ دیا گیا۔

مسلم لیگ (ن) پی ٹی آئی کی راہ میں رکاوٹ ڈالنا چاہتی ہے ، شیخ وقاص اکرم
- 9 گھنٹے قبل
ڈاکٹر خالد محمود نے ڈائریکٹر جنرل ہیلتھ سروسز پنجاب کا اضافی چارج سنبھال لیا
- 12 گھنٹے قبل

لیہ کے گردو نواح میں 5 شدت کا زلزلہ
- 11 گھنٹے قبل
.webp&w=3840&q=75)
شوبز انڈسٹری میں جنسی تعلق کا رجحان کافی حد تک ہے، سلیم معراج
- 14 گھنٹے قبل

ٹی ایل پی کا غزہ جنگ بندی کے خلاف اسلام آباد کی طرف مارچ، سیکیورٹی ہائی الرٹ
- 14 گھنٹے قبل

سوموار کو فیصلہ ہو گا ، استعفیٰ منظور ہونے تک علی امین وزیراعلیٰ رہیں گے: گورنر کے پی
- 12 گھنٹے قبل

خیبرپختونخوا: نئے وزیراعلیٰ کے انتخاب کے لیے اجلاس 13 اکتوبر کو طلب
- 11 گھنٹے قبل

فلسطینی مٹھائیاں کھا رہے، ہم اسلام آباد پر چڑھائی کر رہے ہیں ، خواجہ آصف
- 9 گھنٹے قبل

دہشت گردی کا الزام کسی ایک جماعت پر نہیں ڈالا جا سکتا: پی ٹی آئی
- 14 گھنٹے قبل

مذہبی جماعت کے کارکن پولیس اہلکاروں کو یرغمال بنائے بیٹھے ہیں ، ڈی آئی جی لاہور
- 11 گھنٹے قبل

بھارت میں افغان وزیر خارجہ کی پریس کانفرنس، خواتین صحافیوں کی غیر موجودگی پراعتراضات
- 11 گھنٹے قبل

یوکرین بحران: پیوٹن نے امریکی صدر کی کوششوں کی تعریف کر دی
- 11 گھنٹے قبل