Advertisement
علاقائی

طلبہ کی موجیں: 4 اگست کو تعلیمی ادارے بند رہیں گے

نوٹیفکیشن کے مطابق 4 اگست 2026 بروز منگل 20 صفر 1148 ہجری کو صوبے کے تمام سرکاری اور نجی اسکول بند رہیں گے

GNN Web Desk
شائع شدہ 2 months ago پر Aug 1st 2026, 3:43 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
طلبہ کی موجیں: 4 اگست کو تعلیمی ادارے بند رہیں گے

ویب ڈیسک: سندھ حکومت نے 4 اگست کو چہلم حضرت امام حسینؓ کے موقع پر تعلمی ادارے بند رکھنے کا اعلان کردیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق محکمہ اسکول ایجوکیشن سندھ نے چہلم حضرت امام حسینؓ کے موقع پر سرکاری اور نجی تعلیمی ادارے بند رکھنے کا اعلان کردیا اور اس حوالے سے نوٹیفکیشن بھی جاری کیا گیا ہے۔

نوٹیفکیشن کے مطابق 4 اگست 2026 بروز منگل 20 صفر 1148 ہجری کو صوبے کے تمام سرکاری اور نجی اسکول بند رہیں گے جب کہ سندھ کے سرکاری اور نجی کالجز بھی بند رہیں گے، اس فیصلے کا اطلاق سندھ بھر کے تمام تعلیمی اداروں پر ہوگا۔

محکمہ اسکول ایجوکیشن نے تمام متعلقہ اداروں اور انتظامیہ کو ہدایت کی ہے کہ جاری کردہ نوٹیفکیشن پر مکمل عملدرآمد یقینی بنایا جائے۔

یاد رہے کہ سندھ حکومت ہر سال چہلم حضرت امام حسینؓ کے موقع پر سرکاری تعطیل کا اعلان کرتی ہے، اس سال بھی 4 اگست تعطیل کے اعلان کے بعد طلبہ، والدین اور اساتذہ کو پیشگی آگاہ کر دیا گیا ہے تاکہ وہ اپنی تعلیمی سرگرمیوں کی منصوبہ بندی اسی کے مطابق کر سکیں۔

واضح رہے کہ موسم گرما کی تعطیلات مکمل ہونے کے بعد 3 اگست 2026 سے تعلیمی ادارے دوبارہ کھل رہے ہیں۔

Advertisement
پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی

پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی

  • 3 دن قبل
ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ

  • 3 دن قبل
کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل

کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل

  • 20 گھنٹے قبل
علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند

علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند

  • 20 گھنٹے قبل
پی ٹی آئی حکومت سے مذاکرات کیلئے تیارہو گئی، راجا ناصر عباس

پی ٹی آئی حکومت سے مذاکرات کیلئے تیارہو گئی، راجا ناصر عباس

  • 11 گھنٹے قبل
اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے

اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے

  • 3 دن قبل
پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان

پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان

  • 3 دن قبل
اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے

اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے

  • 20 گھنٹے قبل
ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

  • 21 گھنٹے قبل
کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک

کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک

  • 3 دن قبل
لاہور ہائیکورٹ کی این سی سی آئی اےکو محمد رضوان کو ہراساں نہ کرنے کی ہدایت

لاہور ہائیکورٹ کی این سی سی آئی اےکو محمد رضوان کو ہراساں نہ کرنے کی ہدایت

  • 15 گھنٹے قبل
احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا

احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا

  • 3 دن قبل
Advertisement