آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز کے مطابق فی تولہ سونے کا بھاؤ 3700 روپے کم ہوکر 4لاکھ58ہزار236 روپے ہو گیا ہے

شائع شدہ a month ago پر Aug 19th 2026, 4:06 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

کراچی: ملک بھر میں سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی ہوئی ہے۔
آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز کے مطابق فی تولہ سونے کا بھاؤ 3700 روپے کم ہوکر 4لاکھ58ہزار236 روپے ہو گیا ہے۔
اس کے علاوہ 10 گرام سونے کا بھاؤ 3172 روپے کم ہوکر 3لاکھ 92ہزار863 روپے ہوگیا۔
دوسری جانب عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 37 ڈالر کم ہوکر 4358 ڈالر فی اونس ہے۔

ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار
- 3 دن قبل

ایشین گیمز ہاکی سیمی فائنل: بھارت نے پاکستان کو شکست دے کر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
- 18 گھنٹے قبل

خیبرپختونخوا میں پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا
- 3 دن قبل

پاکستان کے افغانستان میں فتنہ الخوارج اور فتنہ الہندوستان کے ٹھکانوں پر فضائی حملے
- 18 گھنٹے قبل

29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 15 گھنٹے قبل

آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین
- 4 دن قبل

روس میں تربیتی پرواز کے دوران Tu-95 بمبار طیارہ گر کر تباہ،عملے کے 6 ارکان ہلاک
- 3 دن قبل

امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف
- 4 دن قبل

گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا
- 11 گھنٹے قبل

پریِم جی نے مشرقی ومغربی موسیقی کا منفرد امتزاج پیش کردیا
- 17 گھنٹے قبل

آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار
- 4 دن قبل

فیفا آسیان کپ: پاکستان کا فلپائن کیخلاف میچ 2-2 سے برابر، اپنا پہلا پوائنٹ حاصل کرلیا
- 3 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات






