ہندوستان ٹائمز کے مطابق یہ واقعہ ممبئی کے علاقے بینڈ اسٹینڈ میں واقع شاہ رخ خان کی رہائش گاہ میں پیش آیا جہاں گھر کے لان میں دو سانپ دیکھے گئے

ویب ڈیسک: بالی وڈ کے معروف اداکار شاہ رخ خان کی رہائش گاہ ’منت‘ سے سانپ نکل آئے۔
ہندوستان ٹائمز کے مطابق یہ واقعہ ممبئی کے علاقے بینڈ اسٹینڈ میں واقع شاہ رخ خان کی رہائش گاہ میں پیش آیا جہاں گھر کے لان میں دو سانپ دیکھے گئے۔
رپورٹ کے مطابق سانپوں کی موجودگی کی اطلاع ملنے کے بعد سانپ پکڑنے والے وکی دوبے کو رات 8 بجے طلب کیا گیا۔
ریسکیو آپریشن کے دوران ایک سانپ سیڑھی کے نیچے سے پکڑ لیا گیا جب کہ دوسرا پھسل کر گھر کے اندر داخل ہوگیا۔
શાહરૂખના ઘરમાંથી નીકળ્યો 8 ફૂટ લાંબો સાપ! હજુ એક સાપની શોધખોળ ચાલુ | SRK Mannat Snake Rescue
— Mumbai Samachar Official (@Samachar_Mumbai) August 18, 2026
બોલિવૂડ સુપરસ્ટાર શાહરૂખ ખાનના બાંદ્રા સ્થિત બંગલા 'મન્નત'ના પરિસરમાં બે સાપ દેખાતા વન વિભાગ દ્વારા રેસ્ક્યુ કામગીરી હાથ ધરાઈ. ૮ ફૂટ લાંબા બિન-ઝેરી ધામણ સાપનું સુરક્ષિત રેસ્ક્યુ કરાયું,… pic.twitter.com/ks4XRNPqhV
بعد ازاں دوسرے سانپ کو بھی تلاش کر کے قابو کر لیا گیا، دونوں میں سے ایک سانپ کی شناخت تقریباً 8 فٹ لمبے انڈین ریٹ اسنیک کے طور پر ہوئی ہے جو زہریلا نہیں ہوتا۔
ریسکیو ٹیم نے سانپ کو رہائشی علاقے سے دور لے جاکر اس کے قدرتی مسکن میں چھوڑ دیا۔
سانپوں کے غیر زہریلے ہونے کی تصدیق کے بعد منت کے سکیورٹی گارڈز اور عملے نے بھی اطمینان کا اظہار کیا ہے۔
واضح رہے کہ ممبئی کے بینڈ اسٹینڈ کے علاقے میں واقع شاہ رخ خان کی رہائش گاہ ’منت‘ دنیا بھر میں مشہور ترین سیلیبریٹی رہائش گاہوں میں شمار ہوتی ہے۔

آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین
- 4 days ago

پریِم جی نے مشرقی ومغربی موسیقی کا منفرد امتزاج پیش کردیا
- 17 hours ago

فیفا آسیان کپ: پاکستان کا فلپائن کیخلاف میچ 2-2 سے برابر، اپنا پہلا پوائنٹ حاصل کرلیا
- 3 days ago

خیبرپختونخوا میں پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا
- 3 days ago

روس میں تربیتی پرواز کے دوران Tu-95 بمبار طیارہ گر کر تباہ،عملے کے 6 ارکان ہلاک
- 3 days ago

آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار
- 4 days ago

امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف
- 4 days ago

ایشین گیمز ہاکی سیمی فائنل: بھارت نے پاکستان کو شکست دے کر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
- 18 hours ago

گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا
- 11 hours ago

پاکستان کے افغانستان میں فتنہ الخوارج اور فتنہ الہندوستان کے ٹھکانوں پر فضائی حملے
- 18 hours ago

ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار
- 3 days ago

29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 15 hours ago






