پاک فوج کے چاق و چوبند دستے کی یادگارِ شہداء پر سلامی، شہداء کو خراجِ عقیدت

شائع شدہ a month ago پر Sep 6th 2026, 5:40 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
ملتان: یومِ دفاع و شہداء کے موقع پر ملتان میں ایک پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا، جس میں شہداء کی لازوال قربانیوں کو خراجِ عقیدت پیش کیا گیا۔
تقریب کے دوران پاک فوج کے چاق و چوبند دستے نے یادگارِ شہداء پر سلامی پیش کی، جبکہ کمانڈر سدرن کمانڈ نے یادگار پر پھول رکھے اور فاتحہ خوانی کی۔
تقریب میں اعلیٰ فوجی افسران، سول انتظامیہ کے نمائندگان، فوجی جوانوں اور دیگر حکام نے بھرپور شرکت کی۔
اس موقع پر ملک و قوم کے لیے جانوں کا نذرانہ پیش کرنے والے شہداء کی عظیم قربانیوں کو خراجِ عقیدت پیش کیا گیا اور ان کے اہلِ خانہ سے اظہارِ یکجہتی کیا گیا۔

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب
- a day ago

دفترخارجہ نے بھارتی وزیردفاع کے پاکستان کیخلاف اشتعال انگیز بیان کو مسترد کر دیا
- 5 hours ago

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی
- a day ago

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا
- 2 days ago

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ
- 2 days ago
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع
- a day ago

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک
- a day ago

ایکشن، رومانس اور سسپنس سے بھرپور فلم ’’مینگو جٹ‘‘ ریلیز، پریمیئر میں شوبز ستاروں کی شرکت
- 7 hours ago

وزیر خزانہ اور فچ ریٹنگز کے نمائندوں کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر تبادلہ خیال
- 5 hours ago

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی
- 2 days ago

امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک
- 8 hours ago

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی
- 2 days ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات







