پھر ناقص کارکردگی: تیسرے ٹیسٹ میں پاکستان انگلینڈ کیخلاف پہلی اننگزمیں133 رنز بناکر آؤٹ
پاکستان کی جانب سے اننگز کا آغاز صائم ایوب اور اذان اویس نے کیا لیکن صائم ایوب بغیر کوئی رن بنائے آؤٹ ہوگئے جبکہ اذان اویس ایک بار پھر ناکام رہے اور صرف 9 رنز کے مہمان ثابت ہوئے

ویب ڈیسک: تین ٹیسٹ میچوں کی سیریز کے آخری ٹیسٹ میں پاکستان انگلینڈ کیخلاف 133 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی۔
برمنگھم میں انگلینڈ کے کپتان نے ٹاس جیت کر پہلے بولنگ کا فیصلہ کیا، پاکستان کی جانب سے اننگز کا آغاز صائم ایوب اور اذان اویس نے کیا لیکن صائم ایوب بغیر کوئی رن بنائے آؤٹ ہوگئے جبکہ اذان اویس ایک بار پھر ناکام رہے اور صرف 9 رنز کے مہمان ثابت ہوئے۔
عبداللہ شفیق بھی 3 رنز بنا کر رابنسن کا شکار ہوگئے جبکہ شان مسعود کو آرچر نے آؤٹ کیا، کپتان بابر اعظم 7 رنز بناکر آؤٹ ہوئے، سعود شکیل 43 رنز بناکر پویلین لوٹے۔ پہلا ٹیسٹ کھیلنے والےغازی غوری 4 رنز بنا کرآؤٹ ہوئے جبکہ محمد عباس نے 21 رنز بنائے۔
انگلینڈ کے جوش ٹنگ نے 4 وکٹیں حاصل کیں جبکہ اولی روبنسن اور جوفرا آرچر نے 3،3 کھلاڑیوں کو پویلین کی راہ دکھائی۔
پاکستان کی جانب سے 3 کھلاڑیوں نے ٹیسٹ ڈیبیو کیا، غازی غوری، رضا اللہ اور عمران رندھاوا کو پلیئنگ الیون کا حصہ بنایاگیا۔

آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین
- 2 دن قبل

امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف
- 2 دن قبل

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
- 3 دن قبل

فیفا آسیان کپ: پاکستان کا فلپائن کیخلاف میچ 2-2 سے برابر، اپنا پہلا پوائنٹ حاصل کرلیا
- ایک دن قبل

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط
- 5 دن قبل

ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار
- ایک دن قبل

روس میں تربیتی پرواز کے دوران Tu-95 بمبار طیارہ گر کر تباہ،عملے کے 6 ارکان ہلاک
- ایک دن قبل

آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار
- 3 دن قبل

خیبرپختونخوا میں پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا
- 2 دن قبل

ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا
- 4 دن قبل
ملک میں سونے کی قیمتوں میں حیرت انگیزکمی
- 3 دن قبل

ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی
- 5 دن قبل





