Advertisement
علاقائی

پیراگلائیڈر آصف محمود چترال میں پیرا گلائیڈنگ کے دوران جان سے گئے

اہلخانہ  کے مطابق آصف محمود بونی میں پیرا گلائیڈنگ کرتے ہوئے گزشتہ روز حادثے کا شکار ہوگئے تھے

GNN Web Desk
شائع شدہ 20 days ago پر Sep 11th 2026, 4:36 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
پیراگلائیڈر آصف محمود چترال میں پیرا گلائیڈنگ کے دوران جان سے گئے

ایبٹ آباد: پیراگلائیڈر اور معروف غوطہ خور آصف محمودچترال میں جاں بحق ہوگئے۔

اہلخانہ کی جانب سے  آصف محمود کی موت کی تصدیق کی گئی ہے۔

اہلخانہ  کے مطابق آصف محمود بونی میں پیرا گلائیڈنگ کرتے ہوئے گزشتہ روز حادثے کا شکار ہوگئے تھے۔

پولیس ذرائع نے بتایا کہ خراب موسم کے باعث حادثہ دشوار گزار پہاڑی سلسلے میں پیش آیا تھا، آصف محمود کی لاش کی تلاش گزشتہ روز سے جاری تھی جو   آج مل گئی۔

پولیس ذرائع کے مطابق آصف محمود کا تعلق خان پور کے علاقے سورج گلی سے تھا۔

Advertisement
ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر  سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

  • 3 days ago
آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین

فیفا آسیان کپ: پاکستان کا فلپائن کیخلاف میچ 2-2 سے برابر، اپنا پہلا پوائنٹ حاصل کرلیا

  • 2 days ago
ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار

ایشین گیمز ہاکی سیمی فائنل: بھارت نے پاکستان کو شکست دے کر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

  • 4 hours ago
روس میں تربیتی پرواز کے دوران Tu-95 بمبار طیارہ گر کر تباہ،عملے کے 6 ارکان ہلاک

روس میں تربیتی پرواز کے دوران Tu-95 بمبار طیارہ گر کر تباہ،عملے کے 6 ارکان ہلاک

  • 2 days ago
امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف

امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف

  • 3 days ago
آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار

خیبرپختونخوا میں پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا

خیبرپختونخوا میں پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا

  • 2 days ago
پاکستان کے افغانستان میں فتنہ الخوارج اور فتنہ الہندوستان کے ٹھکانوں پر فضائی حملے

پاکستان کے افغانستان میں فتنہ الخوارج اور فتنہ الہندوستان کے ٹھکانوں پر فضائی حملے

  • 4 hours ago
پریِم جی نے مشرقی ومغربی موسیقی کا منفرد امتزاج پیش کردیا

  • 3 hours ago
29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر

  • an hour ago
Advertisement