Advertisement

جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا

وہ اس وقت عالمی عدالت انصاف میں ایک ایسے مقدمے کی جج ہیں جس میں میانمار پر نسل کشی کا الزام ہے

GNN Web Desk
شائع شدہ ایک ماہ قبل پر اکتوبر 10 2026، 4:24 شام
ویب ڈیسک کے ذریعے
جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا

ویب ڈیسک: جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا۔

وہ اس وقت عالمی عدالت انصاف میں ایک ایسے مقدمے کی جج ہیں جس میں میانمار پر نسل کشی کا الزام ہے۔

وہ روانڈا میں نسل کشی کے مقدمات کی سماعت کرنیوالے ٹریبونل کی سربراہ بھی رہ چکی ہیں اور اقوام متحدہ کے ایک کمیشن کی صدارت بھی کر چکی ہیں جس نے اسرائیل پر غزہ میں نسل کشی کا الزام عائد کیا تھا۔

Advertisement
رجحانات
Advertisement