ترجمان سی ٹی ڈی کا کہنا ہے کہ ہلاک دہشت گردوں سے بڑی تعداد میں اسلحہ و گولہ بارود بھی برآمد ہوا

شائع شدہ 41 minutes ago پر Oct 10th 2026, 4:36 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
ویب ڈیسک: سی ٹی ڈی نے بلوچستان کے علاقے بارکھان میں کارروائی کرتے ہوئے فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگردوں کو ہلاک کر دیا۔
سی ٹی ڈی بلوچستان کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ سی ٹی ڈی نے بارکھان میں فتنہ الہندوستان کیخلاف کامیاب انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کیا، آپریشن کے دوران فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگردوں کو ہلاک کیا گیا۔
ترجمان سی ٹی ڈی کا کہنا ہے کہ ہلاک دہشت گردوں سے بڑی تعداد میں اسلحہ و گولہ بارود بھی برآمد ہوا۔
سی ٹی ڈی ترجمان کے مطابق خفیہ اطلاعات پر کارروائی کے دوران سی ٹی ڈی کے 2 اہلکار زخمی ہوئے، دہشت گردوں کے مکمل خاتمہ کے لیے سکیورٹی فورسز، پولیس اور سی ٹی ڈی پُرعزم ہیں۔

پاکستان، ایران اور امریکہ تنازع کے پرامن حل کے لیے پرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 20 hours ago

پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری
- 13 minutes ago

مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے
- 2 days ago

ضلع خیبر: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید
- a day ago

جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا
- an hour ago

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان ایک ارب بیس کروڑ ڈالر قسط کیلئے سٹاف لیول معاہدہ
- 2 days ago
پاکستان موسمیاتی تبدیلی کے اثرات سے سب سے زیادہ متاثرہ ممالک میں شامل ہے، انتونیو گوتریس
- 2 days ago

پاکستان اور بحرین کا مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون مزید مستحکم کرنے پراتفاق
- 2 days ago

مہنگائی نے کسان، مزدور اور چھوٹے تاجروں کی کمر توڑ دی: میاں شاہد حسین
- 2 days ago

پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی
- 19 hours ago

وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت
- an hour ago
کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا
- a day ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات








