Advertisement
علاقائی

شعیب ایوب بٹالوی کی موٹیویشنل تقریر نے حاضرین کے دل جیت لیے

برین گروپ آف کالجز کے 26 سالہ تعلیمی سفر کی تکمیل پر الحمراء لاہور میں تقریب، مقررین کی خراجِ تحسین

GNN Web Desk
شائع شدہ 8 منٹ قبل پر نومبر 20 2026، 6:09 شام
ویب ڈیسک کے ذریعے
شعیب ایوب بٹالوی کی موٹیویشنل تقریر نے حاضرین کے دل جیت لیے

ویب ڈیسک: برین گروپ آف کالجز کے 26 سالہ شاندار تعلیمی سفر کی تکمیل کے موقع پر الحمراء ہال لاہور میں منعقدہ تقریب میں چیئرمین ینگ ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن شعیب ایوب بٹالوی کی موٹیویشنل تقریر نے حاضرین کو متاثر کردیا، جبکہ مختلف شخصیات نے ان کی خدمات اور شخصیت کو بھرپور خراجِ تحسین پیش کیا۔

وزیر قانون پنجاب رانا محمد اقبال نے اپنے خطاب میں کہا کہ شعیب ایوب بٹالوی کی موٹیویشنل تقریر نے انہیں بھی متاثر اور حوصلہ افزائی کی، جو ان کی شخصیت اور خطاب کی اثر انگیزی کا ثبوت ہے۔

چیئرمین فاؤنڈر گروپ لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری شیخ ابراہیم نے شعیب ایوب بٹالوی کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہوئے کہا کہ شعیب بٹالوی جیسی شخصیات صدیوں میں ایک بار پیدا ہوتی ہیں۔

انہوں نے تقریب کے شرکاء سے اپیل کی کہ شعیب ایوب بٹالوی کے احترام اور حوصلہ افزائی کے لیے اپنی نشستوں سے کھڑے ہو کر تالیاں بجائیں، جس پر حاضرین نے بھرپور انداز میں انہیں داد دی۔

تقریب کے دوران وزیر قانون پنجاب رانا محمد اقبال نے شعیب ایوب بٹالوی کو بہترین کارکردگی کے اعتراف میں بیسٹ ایوارڈ سے بھی نوازا۔

Advertisement
پی پی 203 چیچہ وطنی کے ضمنی انتخاب میں مسلم لیگ (ن) کا امیدوار بازی لے گیا

پی پی 203 چیچہ وطنی کے ضمنی انتخاب میں مسلم لیگ (ن) کا امیدوار بازی لے گیا

  • 12 دن قبل
وی آئی پی وزٹ کی وجہ سے امتحانات ملتوی کرنے پر ڈی سی جہلم عہدے سے فارغ

وی آئی پی وزٹ کی وجہ سے امتحانات ملتوی کرنے پر ڈی سی جہلم عہدے سے فارغ

  • 12 دن قبل
راولپنڈی: گھر سے خاتون اینکر ربیعہ احسن کی گولی لگی لاش برآمد

راولپنڈی: گھر سے خاتون اینکر ربیعہ احسن کی گولی لگی لاش برآمد

  • 12 دن قبل
انڈر 19 ایشیا کپ: پاکستان نے بھارت کو 3 وکٹ سے شکست دے دی

انڈر 19 ایشیا کپ: پاکستان نے بھارت کو 3 وکٹ سے شکست دے دی

  • 12 دن قبل
پولیس افسران کی ترقیوں کے خلاف پنجاب حکومت کی اپیلیں خارج

پولیس افسران کی ترقیوں کے خلاف پنجاب حکومت کی اپیلیں خارج

  • 13 دن قبل
دورہ میران شاہ: آرمی چیف کا دہشتگردی کی لعنت کو فیصلہ کن طور پر ختم کرنے کے عزم کا اظہار

دورہ میران شاہ: آرمی چیف کا دہشتگردی کی لعنت کو فیصلہ کن طور پر ختم کرنے کے عزم کا اظہار

  • 18 منٹ قبل
پاکستان اور تاجکستان کی مشترکہ فوجی مشق دوستی تھری چراٹ میں اختتام پذیر

پاکستان اور تاجکستان کی مشترکہ فوجی مشق دوستی تھری چراٹ میں اختتام پذیر

  • 14 دن قبل
ڈی جی آئی ایس پی آر کی لاہور کی جامعات آمد، طلبہ سے خصوصی نشستیں

ڈی جی آئی ایس پی آر کی لاہور کی جامعات آمد، طلبہ سے خصوصی نشستیں

  • 13 دن قبل
نئی لالی وڈ فلم ’عاشق رنگ رنگیلے‘ سینما گھروں کی زینت بن گئی

نئی لالی وڈ فلم ’عاشق رنگ رنگیلے‘ سینما گھروں کی زینت بن گئی

  • 13 دن قبل
پہلے ایل پی جی اوراب بجلی بم گرا دیا گیا

پہلے ایل پی جی اوراب بجلی بم گرا دیا گیا

  • 13 دن قبل
پاکستانی فلم ’میرا لیاری‘ نے بیلاروس کے معروف لسٹاپڈ فلم فیسٹیول میں اسپیشل جیوری ایوارڈ جیت لیا

پاکستانی فلم ’میرا لیاری‘ نے بیلاروس کے معروف لسٹاپڈ فلم فیسٹیول میں اسپیشل جیوری ایوارڈ جیت لیا

  • 13 دن قبل
پشاور میں نادرا کا اسسٹنٹ ڈائریکٹر فائرنگ سے جاں بحق

پشاور میں نادرا کا اسسٹنٹ ڈائریکٹر فائرنگ سے جاں بحق

  • 14 دن قبل
Advertisement