Advertisement

سعودی عرب کھیلوں کے میدان میں ساٹھ فیصد تماشائیوں کو آنے کی اجازت

جدہ : سعودی عرب میں وزارت کھیل نے اتوار کے روز اعلان کیا ہے کہ نئے سیزن کے آغاز پر مملکت کے کھیلوں کے میدان میں تماشائیوں کی حاضری کی گنجائش کی حد ساٹھ فیصد تک بڑھا دی ہے ۔ نئے سیزن کا آغاز رواں ماہ کی 11 تاریخ سے ہورہا ہے ۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Aug 10th 2021, 7:01 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
سعودی عرب کھیلوں کے میدان میں ساٹھ فیصد تماشائیوں کو آنے کی اجازت

وزارت کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ کھیل کے میدان میں بارہ برس اور اس سے زیادہ عمر کے تماشائیوں کو آنے کی اجازت ہوگی ۔

یہ لازم ہے کہ آنے والے افراد کو کورونا ویکسین کی دونوں خوراکیں مل چکی ہوں ، یہ خوراک مملکت کی وزارت صحت کی جانب سے منظور شدہ ویکسین کی ہونی چاہیئے ، ویکسین لگنے کی تصدیق توکلنا ایپلی کیشن استعمال ہوگی ۔

Advertisement
ریڈ لائن کی شوٹنگ کا آغاز، ستارے سیٹ پر پہنچ گئے

  • a day ago
پیٹرولیم مصنوعات کی بڑھتی قیمتیں: وفاقی حکومت کا اسمارٹ لاک ڈاؤن لگانے کا 'فیصلہ'

لبنانی وزیر داخلہ کی علاقائی امن کیلئے پاکستان کی خدمات کی تعریف

  • 2 days ago
پی ٹی آئی کے 24 ارکین اسمبلی بشمول سہیل آفریدی  کے پاسپورٹ بلاک کرنے کا حکم

اسلامی تعاون تنظیم کی مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ کے علاقے پر حوثی حملوں کی شدید مذمت

  • an hour ago
'مجھے دھمکیاں دی گئی ہیں'، میر رضا کیس میں پولیس سرجن ڈاکٹر سمیہ کا انکشاف

'مجھے دھمکیاں دی گئی ہیں'، میر رضا کیس میں پولیس سرجن ڈاکٹر سمیہ کا انکشاف

  • 2 days ago
جمائما گولڈ اسمتھ نے معروف کاروباری شخصیت سے دوسری شادی کرلی

فیلڈ مارشل کا قومی سلامتی و استحکام میں ٹیکنالوجی پر مبنی جدت کی اہمیت پر زور

فیلڈ مارشل کا قومی سلامتی و استحکام میں ٹیکنالوجی پر مبنی جدت کی اہمیت پر زور

  • an hour ago
پاکستان ہاکی فیڈریشن کا بھارت میں مینز ایشین چیمپئنز ٹرافی کھیلنے سے انکار

غزہ میں اسرائیلی حملوں سے متاثرہ عمارت منہدم، 5 بچوں سمیت 16 افراد شہید

  • 6 hours ago
ملک میں سونے کی قیمت میں پھر گراوٹ

ملک میں سونے کی قیمت میں پھر گراوٹ

  • a day ago
مکہ معاہدے پر حملے کا جواب تینوں ممالک طے کریں گے: ڈی جی آئی ایس پی آر

  • 8 hours ago
Advertisement