اسلام آباد :صدر عارف علوی کو وزیر سائنس شبلی فراز کی الیکٹرانک ووٹنگ مشین پر بریفنگ صدر مملکت کو الیکٹرانک ووٹنگ مشین کا عملی مظاہرہ بھی دکھایا گیا ہے ۔


تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیرشبلی فراز نے بتایا ہے کہ الیکٹرانک ووٹنگ مشین مکمل طور پر مقامی سطح پر تیار ہوئی ہے،الیکٹرانک ووٹنگ مشین مؤثر ، قابل اعتماد اور دوبارہ استعمال کی جاسکتی ہے ۔
انہوں نے کہا ہے کہ وزارت سائنس و ٹیکنالوجی نے الیکٹرانک ووٹنگ مشین قلیل مدت میں تیار کی ہے جبکہ شبلی فراز نے ووٹنگ مشین کی تیاری میں ذاتی دلچسپی ، حوصلہ افزائی پر صدر کا شکریہ بھی ادا کیا ہے ۔
صدر عارف علوی نے شبلی فراز اور وزارت سائنس و ٹیکنالوجی کو ووٹنگ مشین کی تیاری پر مبارکباد ہے۔
صدر مملکت نے کہا کہ الیکٹرانک ووٹنگ مشین سے انتخابی عمل میں شفافیت آئے گی اور ووٹنگ مشین سے انتخابات میں دھاندلی کے سدباب میں مدد ملے گی،
صدر عارف علوی نے کہا ہے کہ الیکٹرانک ووٹنگ مشین سے انتخابات کے نتائج بروقت موصول ہوں گے اورالیکٹرانک ووٹنگ مشین سے ووٹر کی رازداری بھی متاثر نہیں ہوگی ۔

غزہ میں اسرائیلی حملوں سے متاثرہ عمارت منہدم، 5 بچوں سمیت 16 افراد شہید
- ایک گھنٹہ قبل

پیٹرول پر 100 روپے فی لیٹر سبسڈی حاصل کرنے کا طریقہ جانیے
- 2 دن قبل
پی ٹی آئی کے 24 ارکین اسمبلی بشمول سہیل آفریدی کے پاسپورٹ بلاک کرنے کا حکم
- 2 دن قبل

'مجھے دھمکیاں دی گئی ہیں'، میر رضا کیس میں پولیس سرجن ڈاکٹر سمیہ کا انکشاف
- 2 دن قبل

ملک میں سونے کی قیمت میں پھر گراوٹ
- ایک دن قبل

جمائما گولڈ اسمتھ نے معروف کاروباری شخصیت سے دوسری شادی کرلی
- 2 دن قبل

ریڈ لائن کی شوٹنگ کا آغاز، ستارے سیٹ پر پہنچ گئے
- 21 گھنٹے قبل
مکہ معاہدے پر حملے کا جواب تینوں ممالک طے کریں گے: ڈی جی آئی ایس پی آر
- 3 گھنٹے قبل

27 ستمبر کی کال سے قبل پی ٹی آئی کارکنوں کی گرفتاریاں جاری, پی ٹی آئی رہنماوں کی شدید مذمت
- 3 دن قبل

لبنانی وزیر داخلہ کی علاقائی امن کیلئے پاکستان کی خدمات کی تعریف
- 2 دن قبل

پیٹرولیم مصنوعات کی بڑھتی قیمتیں: وفاقی حکومت کا اسمارٹ لاک ڈاؤن لگانے کا 'فیصلہ'
- ایک دن قبل

بیرونِ ملک سفر کے لیے نادرا ویکسینیشن سرٹیفکیٹ لازمی، تاریخ کا اعلان
- 4 دن قبل

