Advertisement
علاقائی

گوجرانوالہ وین حادثہ : اوگرا ٹیم نے ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ اعلی حکام کو پہنچا دی

گوجرانوالہ : آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) ٹیم نے ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ اعلی حکام کو پہنچا دی ہیں ۔ متاثرہ گاڑی پیچھے سے ہٹ ہوئی تھی جو حادثے کی وجہ بنی۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Aug 10th 2021, 10:47 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
گوجرانوالہ وین حادثہ : اوگرا ٹیم نے ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ اعلی حکام کو پہنچا دی

تفصیلات کے مطابق  گذشتہ رات اوگرا کی ٹیم نے حادثے کی جگہ کا معائنہ کیا گیا۔اوگرا کی جانب سے ابتدائی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ  متاثرہ گاڑی پیچھے سے ہٹ ہوئی تھی جو حادثے کی وجہ بنی، مسافر وین میں 2 سلنڈر نصب تھے جو حادثے کے باعث اپنی جگہ سے اکھڑ گئے،ایک سلنڈر کا پائپ ٹوٹ گیا جبکہ دوسرے کا وال سلنڈر سے علیحدہ ہوگیا۔

ذرائع کے مطابق  گیس وافر مقدار میں لیک ہوئی اور آگ لگنے سے گاڑی میں موجود مسافر جھلس گئے، گاڑی کے سی این جی سلنڈرز میں ایل پی جی پھروائی گئی تھی،ایل پی جی کے باعث مسافر جل کر کوئلہ بن گئے، سلنڈروں میں سی این جی ہوتی تو کسی صورت اتنا نقصان نہ ہوتا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ ا وگرا ٹیم نے ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ اعلی حکام کو پہنچا دی ہیں ، پورے ملک میں اوگرا کی جانب سے مسافر گاڑیوں میں ایل پی جی کے استعمال پر مکمل پابندی عائد ہے۔

Advertisement
بیرونِ ملک سفر کے لیے نادرا ویکسینیشن سرٹیفکیٹ لازمی، تاریخ کا اعلان

بیرونِ ملک سفر کے لیے نادرا ویکسینیشن سرٹیفکیٹ لازمی، تاریخ کا اعلان

  • 4 days ago
ملک میں سونے کی قیمت میں پھر گراوٹ

ملک میں سونے کی قیمت میں پھر گراوٹ

  • 17 hours ago
جمائما گولڈ اسمتھ نے معروف کاروباری شخصیت سے دوسری شادی کرلی

جمائما گولڈ اسمتھ نے معروف کاروباری شخصیت سے دوسری شادی کرلی

  • 2 days ago
ماہ نور صفدر کے نکاح کی تقریب آج ہوگی، دلہا کون ہے؟

ماہ نور صفدر کے نکاح کی تقریب آج ہوگی، دلہا کون ہے؟

  • 4 days ago
لبنانی وزیر داخلہ کی علاقائی امن کیلئے پاکستان کی خدمات کی تعریف

لبنانی وزیر داخلہ کی علاقائی امن کیلئے پاکستان کی خدمات کی تعریف

  • a day ago
پیٹرولیم مصنوعات کی بڑھتی قیمتیں: وفاقی حکومت کا اسمارٹ لاک ڈاؤن لگانے کا 'فیصلہ'

پیٹرولیم مصنوعات کی بڑھتی قیمتیں: وفاقی حکومت کا اسمارٹ لاک ڈاؤن لگانے کا 'فیصلہ'

  • 13 hours ago
پیٹرول پر 100 روپے فی لیٹر سبسڈی حاصل کرنے کا طریقہ  جانیے

پیٹرول پر 100 روپے فی لیٹر سبسڈی حاصل کرنے کا طریقہ جانیے

  • 2 days ago
27 ستمبر کی کال سے قبل پی ٹی آئی کارکنوں کی گرفتاریاں جاری, پی ٹی آئی رہنماوں کی شدید مذمت

27 ستمبر کی کال سے قبل پی ٹی آئی کارکنوں کی گرفتاریاں جاری, پی ٹی آئی رہنماوں کی شدید مذمت

  • 3 days ago
پاکستان کی سعودی عرب میں ایسٹ ویسٹ پائپ لائن پر ڈرون حملوں کی مذمت

پاکستان کی سعودی عرب میں ایسٹ ویسٹ پائپ لائن پر ڈرون حملوں کی مذمت

  • 4 days ago
'مجھے دھمکیاں دی گئی ہیں'، میر رضا کیس میں پولیس سرجن ڈاکٹر سمیہ کا انکشاف

'مجھے دھمکیاں دی گئی ہیں'، میر رضا کیس میں پولیس سرجن ڈاکٹر سمیہ کا انکشاف

  • 2 days ago
ریڈ لائن کی شوٹنگ کا آغاز، ستارے سیٹ پر پہنچ گئے

ریڈ لائن کی شوٹنگ کا آغاز، ستارے سیٹ پر پہنچ گئے

  • 13 hours ago
پی ٹی آئی کے 24 ارکین اسمبلی بشمول سہیل آفریدی  کے پاسپورٹ بلاک کرنے کا حکم

پی ٹی آئی کے 24 ارکین اسمبلی بشمول سہیل آفریدی کے پاسپورٹ بلاک کرنے کا حکم

  • 2 days ago
Advertisement