اسلام آباد : وزیراعظم عمران خان آج کراچی کا ایک روزہ دورہ کریں گے ۔


تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان آج کراچی کا دورہ کریں گے، اس دوران وہ اہم اجلاس کی صدارت اور ملاقاتیں کریں گے۔ وزیراعظم عمران خان کراچی ٹرانسفارمیشن پلان سے متعلق اجلاس کی صدارت اور گورنر ہاؤس میں اہم ملاقاتیں بھی کریں گے۔اعظم خان سواتی کراچی سرکلرریلوےپربریفنگ دیں گے جبکہ وزیراعظم، وفاقی منصوبوں کا جائزہ اوراہم ہدایت جاری کریں گے۔وزیراعظم کے پی ٹی سے براہ راست حب چوکی کا دورہ کریں گے۔
گزشتہ روز وزیراعظم عمران خان نے لاہور میں میاواکی اربن فاریسٹ کا افتتاح کرتے ہوئے کہا تھا کہ گلوبل وارمنگ روکنے میں پاکستان اہم ترین کردار ادا کررہا ہے، لاہور میں دنیا کا سب سے بڑا میاواکی جنگل اُگایا گیا ہے، پاکستان کی 60 سالہ تاریخ میں 64 کروڑ درخت اگائے گئے۔ وزیراعظم نے مزید کہا کہ اگر پاکستانیوں کو اپنے بچوں کے مستقل کی فکر ہے تو انہیں کم از کم ایک درخت لگانا چاہئے اور پھر اس کی پرورش بھی کرنی چاہئے ۔ نوجوان ،طلبہ سب کو اس ملک کے مستقبل کے لئے پوری کوشش کرنی چاہئے ۔

سمندری وسائل ہماری طاقت ہیں، مضبوط حکمت عملی سے فائدہ اٹھانا ہوگا: سابق نیول آفیسر
- 5 گھنٹے قبل

سوست بارڈر پر تاجروں کا دھرنا 50ویں روز میں داخل، پاکستان-چین آمد و رفت معطل
- 5 گھنٹے قبل

پنجاب : دریاؤں میں طغیانی، سندھ میں بھی سیلاب کا خطرہ ، ہنگامی صورتحال
- 8 گھنٹے قبل

سیلاب زدگان کے بجلی کے بل معاف کیے جائیں ، بلاول بھٹو کا مطالبہ
- 8 گھنٹے قبل
_2025_04_24_12_11_40_53488236.jpg&w=3840&q=75)
واٹس ایپ میں پرائیویٹ چیٹس کیلئے "سیکرٹ کوڈ" فیچر متعارف
- 7 گھنٹے قبل

دریائے چناب کی طغیانی کے باعث ،شیر شاہ بند میں شگاف ڈالنے کا فیصلہ
- 6 گھنٹے قبل

اسرائیلی سپریم کورٹ کا حکم: فلسطینی قیدیوں کو روزانہ تین وقت کھانا فراہم کیا جائے
- 7 گھنٹے قبل

اسرائیل کے خلاف جنگ جیتنے پر ایرانی بھائیوں کو گلے لگا کر مبارکباد دیتے ہیں، نواز شریف
- 8 گھنٹے قبل

کیا کل کراچی کے تعلیمی ادارے کھلیں گے یا نہیں؟ محکمہ تعلیم کا وضاحتی بیان سامنے آگیا
- 8 گھنٹے قبل

پاکستان پر قرضے 94 ہزار ارب روپے سے تجاوز کر گئے
- 5 گھنٹے قبل

رحیم یارخان: سیلاب متاثرین کی کشتی الٹ گئی، 3 افراد جاں بحق، 2 لاپتہ
- 5 گھنٹے قبل
.webp&w=3840&q=75)
ٹرمپ کو بڑا جھٹکا: امریکی عدالت نے ہتکِ عزت کیس میں 8 کروڑ 33 لاکھ ڈالر جرمانہ برقرار رکھا
- 6 گھنٹے قبل