Advertisement

افغانستان کی صورتحال پر دوحہ میں تین روزہ مذاکرات آج شروع ہوں گے

دوحہ : افغانستان کے معاملے پر دوحہ اجلاس اقوام متحدہ اور امریکہ کے تعاون سے شروع ہورہا ہے ۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Aug 11th 2021, 12:13 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
افغانستان کی صورتحال پر دوحہ میں تین روزہ مذاکرات آج شروع ہوں گے

اجلاس میں افغانستان کے قومی مصالحتی کمیشن کے سربراہ عبداللہ عبداللہ اور افغان طالبان کے نمائندے بھی شریک ہوں گے ۔ امریکہ کا وفد بھی اجلاس میں شریک ہوگا۔

شرکا طالبان پر تشدد کم کرنے کے لیے زور ڈالیں گے اور فریقین کو مذاکرات کی جانب لانے کی کوشش کی جائیگی ۔ دوسری جانب وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے حاسلہ بیان میں کہا ہے کہ افغانستان میں مذاکرات کامیاب ہوتے ہیں تویہ افغانستان کی کامیابی ہے ، اگر مذاکرات ناکام ہوتے ہیں اس کی ذمہ داری بھی افغانستان کی ہے ، ملبہ پاکستان پرڈالنے کی کوششیں نہ کی جائیں ۔

Advertisement
حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ

  • 2 دن قبل
گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا

  • 3 دن قبل
لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار

  • ایک دن قبل
ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی

ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی

  • 2 دن قبل
ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے کوریا کو شکست دیکر برانز میڈل جیت لیا

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے کوریا کو شکست دیکر برانز میڈل جیت لیا

  • ایک دن قبل
ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست،  فائنل میں پہنچ گیا

ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست، فائنل میں پہنچ گیا

  • 2 دن قبل
دوشہریوں کی شہادت، پاکستان کا بھارتی ناظم الامورکو طلب کرکے شدید احتجاج

دوشہریوں کی شہادت، پاکستان کا بھارتی ناظم الامورکو طلب کرکے شدید احتجاج

  • ایک دن قبل
29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر

29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر

  • 3 دن قبل
بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق

بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق

  • 2 دن قبل
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی

پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی

  • ایک دن قبل
کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد

کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد

  • 2 دن قبل
کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم