لاہور : پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہبازشریف کی نئے اسلامی سال کے آغاز پر امت مسلمہ کو مبارک، نیک تمناوں کا اظہار کیا ہے ۔

شائع شدہ 4 years ago پر Aug 10th 2021, 10:48 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

محرام الحرام انتہائی فضیلت والا مقدس مہینہ ہے۔اس مہینے کی خاص فضیلت سیدالشہداءحضرت امام حسین ؑ، اہل بیت اطہار اور ان کے ساتھیوں کی عظیم قربانی ہے۔
یہ مہینہ نبی مکرم اوراہل بیت سے عقیدت ومحبت ر کھنے والوں کے لئے ابتلاءوغم کا مہینہ ہے۔محرم الحرام حرمت والے چار اسلامی مہینوں میں سے ایک ہے جس سے اس کی قدرومنزلت کا اندازہ کیاجاسکتا ہے۔ پوری دنیا کو حرمت والے چار اسلامی مہینوں کو عالمی جنگ بندی کے ایام کے طورپر اپنانا چاہئے۔

سابق وفاقی وزیر قانون خالد انور کراچی میں انتقال کر گئے
- 3 گھنٹے قبل
دہشت گردی ملک کی جڑیں کھوکھلی کرتی ہے ، دہشتگردوں کا کوئی مذہب نہیں ہوتا ، طاہر اشرفی
- 3 گھنٹے قبل

پی ٹی آئی دہشتگردوں کے خلاف جنگ لڑنے کیلئے انکاری ہے، یہ اقتدار کی جنگ لڑ سکتے ہیں،خواجہ آصف
- 5 گھنٹے قبل

او آئی سی : فلسطینی محنت کشوں کو درپیش انسانی اور اقتصادی بحران کے فوری حل پر زور
- 2 گھنٹے قبل

اسد قیصر کا سانحہ جعفر ایکسپریس کے بعد وزیر دفاع خواجہ آصف سے استعفیٰ کا مطالبہ
- 3 گھنٹے قبل

جنوبی وزیرستان :سیکیورٹی فورسز کی چیک پوسٹ پر خود کش دھماکا، جوابی فائرنگ میں 10خوارجی جہنم واصل
- 5 گھنٹے قبل

ریسکیو 1122 کے ٹاؤن اسٹیشن کا باقاعدہ افتتاح کر دیا گیا
- 2 گھنٹے قبل

جعفر ایکسپریس حملہ: کلیئرنیس آپریشن میں ہلاک دہشت گردوں کی تصاویر منظر عام پرآ گئیں
- 3 گھنٹے قبل

این ٹی ڈی سی نے مقامی صنعت کے فروغ کےلیے 781 ملین روپے کے ایجوکیشنل آرڈر جاری کر دیئے
- 4 گھنٹے قبل

قومی اسمبلی میں جعفر ایکسپریس پر دہشتگردانہ حملے کی مذمتی قرارداد متفقہ طور پر منظور
- 5 گھنٹے قبل

بحرین کے نیشنل گارڈ کے کمانڈر شیخ عمربن عیسیٰ بن سلمان الخلیفہ کی چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی سے ملاقات
- 2 گھنٹے قبل
امیر جماعت اسلامی نے بلوچستان پر جامع قومی پالیسی کی تشکیل کے لیے اعلیٰ سطحی کمیٹی قائم کردی
- چند سیکنڈ قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات