کابل: طالبان کے مرکزی رہنما ملاعبدالغنی برادر قطر سے افغانستان پہنچ گئے ہیں۔

شائع شدہ 5 years ago پر Aug 18th 2021, 2:07 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

تفصیلات کے مطابق وہ دوحہ سے افغانستان کے شہر قندھار پہنچے ہیں۔طالبان ترجمان محمد نعیم نے ملا عبدالغنی برادر کے افغانستان پہنچنے کی تصدیق کردی ہے۔
کابل میں اقتدار کے خلا کے باعث ملا برادر کو فوری طورپر اہم ذمے داریاں ملنے کا امکان ہے۔ طالبان کی دیگر سیاسی قیادت بھی ملا عبدالغنی برادر کے ساتھ دوحہ سے افغانستان پہنچی ہے۔قطر سے افغانستان کے لیے روانگی سے قبل ملا عبدالغنی برادر نے قطری وزیر خارجہ سے اہم ملاقات کی تھی۔

ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار
- 2 دن قبل

فیفا آسیان کپ: پاکستان کا فلپائن کیخلاف میچ 2-2 سے برابر، اپنا پہلا پوائنٹ حاصل کرلیا
- 2 دن قبل

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
- 3 دن قبل

آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار
- 3 دن قبل
ملک میں سونے کی قیمتوں میں حیرت انگیزکمی
- 3 دن قبل

پاکستان کے افغانستان میں فتنہ الخوارج اور فتنہ الہندوستان کے ٹھکانوں پر فضائی حملے
- 3 گھنٹے قبل

روس میں تربیتی پرواز کے دوران Tu-95 بمبار طیارہ گر کر تباہ،عملے کے 6 ارکان ہلاک
- 2 دن قبل

امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف
- 3 دن قبل

خیبرپختونخوا میں پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا
- 2 دن قبل

ایشین گیمز ہاکی سیمی فائنل: بھارت نے پاکستان کو شکست دے کر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
- 3 گھنٹے قبل

آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین
- 3 دن قبل

پریِم جی نے مشرقی ومغربی موسیقی کا منفرد امتزاج پیش کردیا
- 2 گھنٹے قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات




