Advertisement

طالبان جنگ جیت چکے ، یورپی یونین خارجہ پالیسی کے سربراہ نے تسلیم کرلیا

پراگ: یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کے سربراہ جوزف بوریل نے افغانستان میں طالبان کی فتح کو تسلیم کرلیا ، ایک بیان میں جوزف بوریل نے کہا ہے کہ طالبان جنگ جیت چکے ہیں ، ہمیں ان سے بات کرنا پڑے گی ،

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Aug 19th 2021, 1:23 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
طالبان جنگ جیت چکے ، یورپی یونین خارجہ پالیسی کے سربراہ نے تسلیم کرلیا

دوسری جانب ٹروڈو نے طالبان کو ماننے سے انکار کردیا ہے ، کینیڈین وزیراعظم جسٹن ٹروڈو حکومت نے طالبان حکومت کو غیر قانونی قراردیا ہے ۔

انہوں نے کہا کہ طالبان نے منتخب افغان حکومت کا طاقت کے زور پر ہٹایا ہے ، علاوہ ازیں برطانوی وزیرخارجہ کا کہنا تھا کہ افغانستان کی صورتحال پر قطر میں ابھی بات چیت جاری ہے ، ہم یہ جانچنا چاہتے ہیں کہ آیااس قسم کی حکومت میں اعتدال کی گنجائش ہے ؟

Advertisement
پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط

  • 5 دن قبل
آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین

  • 3 دن قبل
آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار

ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی

ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی

  • 5 دن قبل
ملک میں سونے کی قیمتوں میں حیرت انگیزکمی

ملک میں سونے کی قیمتوں میں حیرت انگیزکمی

  • 3 دن قبل
روس میں تربیتی پرواز کے دوران Tu-95 بمبار طیارہ گر کر تباہ،عملے کے 6 ارکان ہلاک

  • 2 دن قبل
خیبرپختونخوا میں پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا

ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا

ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا

  • 5 دن قبل
فیفا آسیان کپ: پاکستان کا فلپائن کیخلاف میچ 2-2 سے برابر، اپنا پہلا پوائنٹ حاصل کرلیا

فیفا آسیان کپ: پاکستان کا فلپائن کیخلاف میچ 2-2 سے برابر، اپنا پہلا پوائنٹ حاصل کرلیا

  • 2 دن قبل
ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر  سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

  • 3 دن قبل
امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف

ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار