اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے چیئرمین پی سی بی احسان مانی کو مزید توسیع نا دینے کا فیصلہ کرلیا ہے ۔

شائع شدہ 5 years ago پر Aug 21st 2021, 11:15 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

ذرائع کے مطابق وزیراعظم کسی کرکٹر کو چیئرمین پی سی بی بنانے کے خواہش مندہیں جبکہ وزیراعظم کے پرانے ساتھی رمیز راجا پی سی بی چیئرمین شپ کیلئےمضبوط امیدوارہیں، چیئرمین پی سی بی بنانےکے حوالے سے فیصلہ ایک دو روزمیں کر لیا جائے گا ۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعظم سجھتے ہیں کہ ان کا وژن ایک تجربہ کار کھلاڑی ہی پایہ تکمیل تک پہنچا سکتا ہے۔
خیال رہے رمیز راجہ ماڈرن کرکٹ سے بھی بخوبی آگاہ ہیں، بحیثیت کمنٹیٹر وسیع تجربہ بھی رکھتے ہیں۔
یاد رہے موجودہ چیئرمین پی سی بی احسان مانی کی مدت 24 اگست کو ختم ہورہی ہے،موجودہ چیئرمین وزیراعظم کےتوقعات کےمطابق ڈیلیور نہیں کرسکے۔

ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا
- 2 دن قبل

شازیہ رضوان کا شیخوپورہ تھیٹرز کا اچانک دورہ، ایس او پیز کی خلاف ورزی پر کارروائی
- 2 دن قبل

رباط میں یومِ دفاع و شہدا کی تقریب، مسلح افواج کی قربانیوں کو خراج تحسین
- 2 دن قبل

ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی
- 2 دن قبل

ایشین گیمز: اسکواش ایونٹ میں پاکستان کے عاصم اور مہوش علی کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے
- 4 دن قبل

وزیراعظم کا اقوام متحدہ سےخطاب امتِ مسلمہ، امن پسند دنیا کے جذبات کی آواز ہے: اشرفی
- 2 دن قبل

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط
- 2 دن قبل
وزارت اطلاعات نےافغان وزارتِ دفاع کا اسپن بولدک کے قریب پاکستانی چوکی تباہ کرنے کا دعویٰ من گھڑت قرار دیا
- 3 دن قبل

پاکستان: مسلسل کمی کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ
- 3 دن قبل

وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، علاقائی کشیدگی کے حل کیلئے مکالمے، سفارتکاری کی اہمیت پر زور
- 3 دن قبل

'ہم مشہور ہورہے ہیں تو آپ کو کیا تکلیف ہے'، اداکار گوندا کا ردعمل
- 3 دن قبل
حوثی حملے: سعودی عرب، پاکستان، ترکیہ کے فوجی حکام کا ہنگامی اجلاس طلب
- 3 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات




