Advertisement
علاقائی

کوئٹہ : مسافرکوچ حادثے کا شکار ، 2افراد جاں بحق ،16زخمی

کراچی : کراچی سے کوئٹہ آنے والی مسافرکوچ  خوفناک حادثے کا شکار ہوگئی ۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Sep 7th 2021, 1:57 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
کوئٹہ : مسافرکوچ  حادثے کا شکار ، 2افراد جاں بحق ،16زخمی

جی  این این کے  مطابق بدقسمت مسافر کوچ کراچی سے کوئٹہ  آرہی تھی کہ مستونگ کے علاقے کھڈ کوچہ  کے قریب اُلٹ گئی، حادثے کے نتیجے میں 2افراد جاں بحق ہوگئے جبکہ 16زخمی ہیں ۔ حادثے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو اورامدادی ٹیمیں موقع پرپہنچ گئیں ۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق لاشوں اور زخمیوں کو سول ہسپتال کوئٹہ منتقل کیا جارہاہے۔

ریسکیو ذرائع  کے مطابق مسافر کوچ  کو حادثہ تیز رفتاری کے باعث  پیش آیا۔

Advertisement
نوشکی: مسلح افرادکی گرلز ڈگری کالج میں فائرنگ، تین طالبات زخمی

  • 5 hours ago
ایرانی صدر پزشکیان کا مکہ دفاعی معاہدے کے رکن ممالک پر علاقائی اتحاد کے لیے زور

  • a day ago
اسٹیٹ بینک نے مانیٹری پالیسی کا اعلان کر دیا، شرح سود میں اضافہ

بھارتی سکیورٹی فورس نے سرکریک سے 4 پاکستانی ماہی گیروں کو گرفتارکرلیا

لام فیشن ویک تمام ترجلوے اور رنگینیاں بکھیرتا اختتام پذیر

  • 6 minutes ago
شاہکار’دیوداس‘ اسٹیج پر پیش کیا جائے گا

شاہکار’دیوداس‘ اسٹیج پر پیش کیا جائے گا

  • a day ago
لاہور: لام فیشن ویک کا آغاز، شوبز ستاروں کی ماڈلز کے ہمراہ ریمپ پر واک

  • 3 days ago
سابق آرمی چیف جنرل (ر) عبد الوحید کاکڑ انتقال کرگئے

سابق آرمی چیف جنرل (ر) عبد الوحید کاکڑ انتقال کرگئے

  • a day ago
پیٹرول پمپ ملازم تشدد کیس:عدالت کا ملزم کی رہائی کا حکم

پیٹرول پمپ ملازم تشدد کیس:عدالت کا ملزم کی رہائی کا حکم

  • 3 days ago
قومی اسمبلی میں تنازعہ کشمیر کے پرامن حل کے حق میں قرارداد منظور

قومی اسمبلی میں تنازعہ کشمیر کے پرامن حل کے حق میں قرارداد منظور

  • 5 hours ago
پی سی بی نےسری لنکا کے خلاف ٹیسٹ اسکواڈ کا اعلان کر دیا، بابر اعظم کپتان، 3 نئے کھلاڑی شامل

پی سی بی نےسری لنکا کے خلاف ٹیسٹ اسکواڈ کا اعلان کر دیا، بابر اعظم کپتان، 3 نئے کھلاڑی شامل

  • 3 days ago
گلوکارہ ماریہ میر نے لیجنڈ گائیک استاد حامد علی خاں کی شاگردی اختیار کر لی