لاہور کنٹونمنٹ بورڈ انتخابات: الیکشن کمیشن نے ووٹر لسٹس اور پولنگ سکیم جاری کر دی
لاہور : الیکشن کمیشن نے لاہور میں کنٹونمنٹ بورڈ کے انتخابات کے لیے ووٹر لسٹیں اور پولنگ سکیم جاری کر دیں۔


تفصیلات کے مطابق لاہور کے 20 وارڈز میں 5 لاکھ 99 ہزار 397 ووٹرز حق رائے دہی استعمال کریں گے۔لاہور کی 20 وارڈز کی خواتین ووٹرز کی تعداد 2 لاکھ 80 ہزار 541 ہے۔ والٹن بورڈ میں ووٹرز کی تعداد 2 لاکھ 93 ہزار 94 ہے۔ لاہور کینٹ بورڈ میں ووٹرز کی تعداد 3 لاکھ 9 ہزار 3 ہے۔ لاہور کے دو کنٹومنٹ بورڈ کے الیکشن کے لیے کل 357 پولنگ اسٹیشن قائم کیے جائیں گے۔
والٹن بورڈ میں 236 پولنگ اسٹیشن قائم کیے جائیں گے جن میں 184 مشترکہ ہونگے۔ لاہور کینٹ بورڈ میں کل 121 پولنگ اسٹیشن قائم کیے جائیں گے جن میں87 مشترکہ ہونگے۔ لاہور کے دو کنوٹمنٹ بورڈ میں 1082 پولنگ بوتھ قائم کیے جائیں گے۔ والٹن بورڈ میں 726 جبکہ کینٹ بورڈ میں 336 پولنگ بوتھ قائم کیے جائیں گے۔
لاہور کی 20 وارڈز میں پولنگ 12 ستمبر کو ہوگی۔

پاکستان، ایران اور امریکہ تنازع کے پرامن حل کے لیے پرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 10 hours ago
پاکستان موسمیاتی تبدیلی کے اثرات سے سب سے زیادہ متاثرہ ممالک میں شامل ہے، انتونیو گوتریس
- 2 days ago

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا عالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ
- 2 days ago
کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا
- 16 hours ago

پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی
- 10 hours ago

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان ایک ارب بیس کروڑ ڈالر قسط کیلئے سٹاف لیول معاہدہ
- 2 days ago

مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے
- a day ago

ضلع خیبر: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید
- 16 hours ago

سینیئر بھارتی اداکار نانا پاٹیکر 75 برس کی عمر میں دنیا چھوڑگئے
- 2 days ago
فٹبال لیجینڈ میسی نے انٹرنیشنل فٹبال کو خیربادکہہ دیا
- 2 days ago

مہنگائی نے کسان، مزدور اور چھوٹے تاجروں کی کمر توڑ دی: میاں شاہد حسین
- 2 days ago

پاکستان اور بحرین کا مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون مزید مستحکم کرنے پراتفاق
- 2 days ago







