Advertisement

ٹی 20ورلڈکپ کے لیے بھارتی سکواڈ کا اعلان

ممبئی: بھارت نے ٹی20 ورلڈ کپ کے لیے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان کردیا ہے جس میں روی چندرن ایشون کی واپسی ہوئی ہے ۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Sep 9th 2021, 4:57 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
ٹی 20ورلڈکپ کے لیے بھارتی سکواڈ کا اعلان

تفصیلات کے مطابق بھارتی کرکٹ بورڈ نے میگا ایونٹ کے لیے ویرات کوہلی پر بھرپور اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے انہیں ٹیم کی قیادت ‏سونپی ہے جب کہ روہت شرمان نائب کپتان ہوں گے۔

ٹیم میں لوکیش راہول، سوریاکماریادیو، ریشبھ پنٹ، ایشان کشن، ہاردیک پانڈیا، رویندراجڈیجا، اکشرپٹیل، راہول ‏چاہار،ایشون اور ورون چکرورتی شامل ہیں۔

فاسٹ بولرز میں جسپریت بمراہ، بھوانیشورکمار اور محمد شامی جگہ بنانے میں کامیاب ہوئے ہیں۔

‏2011ورلڈکپ ٹیم کے فاتح مہندرا سنگھ دھونی کو ٹیم کا حوصلہ بڑھانے کے لیے مینٹور مقرر کیا گیا ہے۔

خیال رہے کہ اسپن کے شعبے پر خاص توجہ دی گئی ہے اور ایونٹ متحدہ عرب امارات میں ہونے کے پیش نظر پانچ اسپنرز کو اسکواڈ میں شامل کیا گیا ہے۔

Advertisement
سہ ملکی ون ڈے سیریز: پاکستان نے انگلینڈکو 87 رنز سے شکست دیدی

  • 2 days ago
آیوڈین کی کمی کا عالمی دن آج منایا جا رہا ہے

  • a day ago
پاکستان میں مہنگائی: آئی ایم ایف کے بعد ورلڈ بینک نے بھی مہنگائی بڑھنے سے خبردار کردیا

  • 18 minutes ago
بالی وڈ سپر اسٹار امیتابھ بچن نے سوشل میڈیا سے دور ہونے کی وجہ بتادی

  • an hour ago
فنکار برادری نے کھیلوں کے فروغ کا بیڑہ اٹھا لیا

فنکار برادری نے کھیلوں کے فروغ کا بیڑہ اٹھا لیا

  • 2 days ago
معروف اداکاروپروڈیوسر صمد عارض پاکستان پہنچ گئے، شان شاہد اور امر خان سے ملاقات

پاکستان، ترکیے،قطر اور انڈونیشیا نے دفاعی صنعتی تعاون کے معاہدے پر دستخط کردیے

پاکستان، ترکیے،قطر اور انڈونیشیا نے دفاعی صنعتی تعاون کے معاہدے پر دستخط کردیے

  • a day ago
پاکستان کسٹمز نے سکھر بیراج پر اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنا دی

پاکستان کسٹمز نے سکھر بیراج پر اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنا دی

  • 2 days ago
پاکستان اورمالدیپ کا دوطرفہ تجارت کا حجم ایک کروڑ تیس لاکھ ڈالر سے بڑھا کر بیس کروڑ ڈالرتک لے جانے پراتفاق

مالدیپ کے صدر ڈاکٹر محمد معیزو پاکستان کے تین روزہ سرکاری دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے

مالدیپ کے صدر ڈاکٹر محمد معیزو پاکستان کے تین روزہ سرکاری دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے

  • 2 days ago
اوپن اے آئی نے اے آئی ماڈلز کی جانب سے اپنی مانیٹرنگ خود ڈس ایبل کرنیکا انکشاف کیا ہے

اوپن اے آئی نے اے آئی ماڈلز کی جانب سے اپنی مانیٹرنگ خود ڈس ایبل کرنیکا انکشاف کیا ہے

  • a day ago
ملتان میں یتیم بچےکو کار سے کچلنے والا مرکزی ملزم مبینہ پولیس مقابلے میں ہلاک