Advertisement
تجارت

سونے کی قیمت میں بڑی کمی

کراچی: سونے کی قیمت میں بڑی کمی،سونے کی قیمت میں فی تولہ 900روپے کمی ہوئی ہے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 4 years ago پر Sep 17th 2021, 12:13 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
سونے کی قیمت میں بڑی کمی

سندھ صرافی بازار ایسوی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت 900 روپے کی کمی کے بعد ایک لاکھ 12 ہزار700 روپے ہو گئی ہے۔

اس کے علاوہ 10 گرام سونے کی قیمت 772 روپے کی کمی کے بعد 96 ہزار622 روپے ہو گئی ہے۔

Advertisement